آسٹریلوی ٹیم کے دورہ پاکستان میں میرا بھی کریڈٹ ہے: وسیم خان

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیف ایگزیکٹو وسیم خان کا کہنا ہےکہ آسٹریلوی ٹیم کے دورہ پاکستان میں ان کا بھی کریڈٹ ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں وسیم خان نے آسٹریلوی ٹیم کے دورہ پاکستان کا کریڈٹ مزید پڑھیں

افغانستان کے سابق وزیر خزانہ امریکا میں ٹیکسی ڈرائیور بن گئے

افغانستان کے سابق وزیر خزانہ خالد پائندہ امریکا میں اوبر ڈرائیور بن گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان میں طالبان کے کنٹرول کے بعد سابق افغان صدر اشرف غنی کے وزیر خزانہ اپنے اہل خانہ کی کفالت مزید پڑھیں

بنگلہ دیش، دارالحکومت ڈھاکا میں آتشزدگی سے 400 مکانات خاکستر

بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں آتشزدگی کے نتیجے میں 400 مکانات جل کر راکھ ہو گئے ہیں۔ ڈھاکا کے فائر بریگیڈ افسر شاہ جہان سکڈر کے مطابق کلیان پور کے بلتالا محلّے میں مقامی وقت کے مطابق رات پونے مزید پڑھیں

چین میں کورونا ویریئنٹ اومیکرون کا پھیلاؤ، مزید شہروں میں لاک ڈاؤن

چین میں کورونا وائرس کے اومیکرون ویریئنٹ کے حملے تیزی سے جاری ہیں۔ حکومت نے وبا پر قابو پانے کے لیے ملک کے شمال مشرقی شہروں میں لاک ڈاؤن نافذ کر دیا ہے۔ فرانسیسی خبر ایجنسی اے ایف پی کے مزید پڑھیں

93 ٹیسٹ میچ کھیلنے والے اظہر علی کا خواب 12سال بعد پورا ہوگیا

سابق کپتان اظہر علی کا ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ کھیلنے کا 12 سال انتظار ختم ہوگیا۔ اظہر علی لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے تیسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستانی اسکواڈ میں شامل ہیں۔ پی سی بی کے مطابق مزید پڑھیں

مسلمان مخالف فلم پر بھارتی تھیٹر میں ’ پاکستان زندہ باد ‘کے نعرے لگ گئے

بھارت میں مسلمان مخالف فلم ’دی کشمیر فائلز ‘ کی نمائش کے دوران مسلمان نوجوانوں نے ’ پاکستان زندہ باد ‘ کے نعرے لگادیے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست تلنگانہ کے ضلع عادل آباد کے ایک سنیما میں مبینہ مزید پڑھیں