ایلون مسک نے نیا سوشل میڈیا پلیٹ فارم بنانے میں غور شروع کردیا

ٹیسلا کے چیف ایگزیکٹو ایلون مسک کا کہنا ہے کہ وہ ایک نیا سوشل میڈیا پلیٹ فارم بنانے کے بارے میں سنجیدگی سے غورکررہے ہیں۔ ایلون مسک سے ایک ٹوئٹر صارف  نے پوچھا کہ کیا وہ ایک اوپن الگورتھم کا مزید پڑھیں

پاکستان کے ساتھ ہمیشہ مقابلہ سخت رہا، آسٹریلوی کرکٹر

لاہور: آسٹریلوی کرکٹر ایڈم زمپا نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ ہمیشہ مقابلہ سخت رہا۔ پہلی دفعہ پاکستان آیا ہوں کافی اچھا لگ رہا ہے۔ آسٹریلوی کرکٹر ایڈم زمپا نے ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وائٹ بال مزید پڑھیں

بھارتی ہندو انتہا پسندوں نے یونیورسٹی میں باپردہ طالبہ کی نماز پر ہنگامہ کھڑا کردیا

بھارتی شہر بھوپال کی ایک یونیورسٹی میں باہمت طالبہ نے کلاس روم میں حجاب کے ساتھ نماز ادا کی جس کے بعد انتظامیہ نے تحقیقات کا حکم دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیا پردیش کے شہر بھوپال میں مزید پڑھیں

انیل امبانی اپنی دو کمپنیوں کے ڈائریکٹر کے عہدے سے مستعفی

ریلائنس گروپ کے چیئرمین انیل امبانی نے ریلائنس پاور اور ریلائنس انفراسٹرکچر کے ڈائریکٹر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریلائنس پاور کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ نان ایگزیکٹیو ڈائریکٹر مزید پڑھیں