ترکی میں یوکرین روس مذاکرات کا آج دوبارہ آغاز ہوگا

یوکرین روس کے مذاکرات کار ترکی میں آج امن مذاکرات کا دوبارہ آغاز کریں گے۔ خبر ایجنسی کے مطابق یوکرین کے وزیرخارجہ دیمترو کولیبا کا کہنا ہے کہ استنبول مذاکرات میں یوکرین میں انسانی بحران کم کرنے پر توجہ دی مزید پڑھیں

کورونا پابندیوں کا خاتمہ، جدہ سیزن 2022 کی تیاری جاری

کورونا پابندیوں کے خاتمے کے بعد جدہ سیزن 2022 کے دوسرے ایڈیشن کی تیاریاں جاری ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں نیشنل ایونٹس سینٹر نے اپنے بیان میں کہا کہ ’جدہ سیزن 2022 کی تیاری اورانتظامات جاری ہیں‘۔ مزید پڑھیں

داڑھی نہ رکھنے پرسرکاری ملازمین کو نوکری سے نکال دیا جائے گا، طالبان

افغانستان کے طالبان نے تمام سرکاری ملازمین خبردار کیا کہ وہ داڑھی رکھیں اور ڈریس کوڈ پر عمل کریں ورنہ نوکری سے نکال دیا جائے گا۔ عالمی خبررساں ادارے رائٹرز نے بتایا کہ سخت گیر اسلام پسند انتظامیہ کی طرف مزید پڑھیں

حجاب میں بھی لڑکی کوٹارگٹ کر رہے ہو، اسے جینے دو، بھارتی مس یونیورس

بھارتی پنچاب کی مس یونیورس 2021 ہرناز کور سندھو بھی حجاب تنازعہ پر بول پڑیں، کہا کہ اسے جینے دو جیسے وہ جینا چاہتی ہے۔ نیوز کانفرنس کے دوران ہرناز کور سے صحافی نے ان سے بھارت میں چل رہے مزید پڑھیں

آسٹریلوی ٹیم کو دھچکا، مچل مارش وائٹ بال سیریز سے باہر

پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز سے مہمان ٹیم کے آل راؤنڈر مچل مارش انجری کے باعث دستبردار ہوگئے۔ آسٹریلیا کی پاکستان میں ٹیسٹ سیریز میں ایک صفر سے کامیابی کے بعد فاسٹ بولرز پیٹ کمنز، مچل اسٹارک اور جوش ہیزل مزید پڑھیں

اکشے نے بیٹے کے کینسر کا سن کر ہر ممکن مدد کی پیشکش کی: عمران ہاشمی

بالی وڈ اداکار عمران ہاشمی کی کتاب میں یہ انکشاف سامنے آیا ہےکہ اکشے کمار نے کس طرح ان کے بیٹے کےعلاج میں مدد کی پیشکش کی۔ بالی وڈ میڈیا رپورٹس کےمطابق عمران ہاشمی نے اپنی کتاب میں اس حوالے مزید پڑھیں

اہلیہ کا مذاق اڑانے پر تھپڑ کا معاملہ، ول اسمتھ معافی مانگتے ہوئے روپڑے

گزشتہ روز آسکر ایوارڈز کی 94 تقریب میں ہالی وڈ اداکار ول اسمتھ، کامیڈین کرس راک کو تھپڑ مارنے کے معاملے پر معافی مانگتے ہوئے روپڑے۔ آسکر ایوارڈز کی تقریب میں کنگ رچرڈ میں بہترین اداکار کا ایوارڈ حاصل کرنے مزید پڑھیں

افغانستان میں مردوں اور خواتین کے ایک ہی دن تفریحی پارکوں میں جانے پر پابندی

افغانستان میں طالبان نے مردوں اور خواتین کے ایک ہی دن تفریحی پارکوں میں جانے پر پابندی عائد کر دی ۔ خبر رساں ایجنسی سپوتنک کے مطابق افغانستان میں مرد اور عورتیں ایک ہی دن پارکوں میں نہیں جا سکیں مزید پڑھیں