انگلینڈ کے سابق آل راؤنڈر اینڈریو فلنٹوف کار حادثے میں زخمی ہوگئے

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر اینڈریو فلنٹوف کار حادثے میں زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اینڈریو فلنٹوف ایک برطانوی ٹی وی شو ‘ٹاپ گیئر’ کی ریکارڈنگ کے دوران کار حادثے کا شکار ہوئے ہیں جنہیں مزید پڑھیں

ارجنٹائن کروشیا سیمی فائنل میں‌ہرا کر چھٹی مرتبہ فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

ارجنٹائن چھٹی مرتبہ فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا۔ قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں ارجنٹائن نے کروشیا کو شکست دے کر چھٹی بار میگا ایونٹ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ ارجنٹائن نے مزید پڑھیں

فیفا ورلڈکپ سیمی فائنل: آج کروشیا کو ارجنٹینا کا چیلینج درپیش

فیفا ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں آج ارجنٹائن اور کروشیا آمنے سامنے آئیں گے۔ میچ کا آغاز آج رات 12 بجے قطر کے لوسیل اسٹیڈیم میں ہوگا جس کیلئے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، اسٹیڈیم میں 88 ہزار سے مزید پڑھیں

چین اور بھارتی فوجیوں‌کے درمیان سرحد پر جھڑپیں، کئی فوجی زخمی

بھارت اور چین کی فوجوں میں سرحد پر پھرجھڑپیں ہوگئیں۔ دونوں جانب فوجی زخمی ہوئے ہیں۔ فرانسیسی خبررساں ایجنسی نے رپورٹ کیا ہے کہ 9 دسمبر کو اروناچل پردیش سے متصل چین بھارت سرحد پردونوں فوجوں میں ہلکی جھڑپ ہوئی۔ مزید پڑھیں

برطانیہ میں‌شدید برفباری سے نظام زندگی درہم برہم ، سینکٹروں پروازیں معطل

برطانیہ میں شدید برفباری سے مواصلات کا نظام بری طرح متاثر ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسکاٹ لینڈ کے علاقے ایبر ڈین شائر میں درجہ حرارت منفی 15 تک گر گیا جبکہ ویلزمیں درجہ حرارت منفی 8 ریکارڈ مزید پڑھیں

فیفا ورلڈکپ: ایک اور صحافی میچز کی کوریج کرتے کرتے خالق حقیقی سے جا ملے

قطر میں فیفا فٹبال ورلڈکپ کی کوریج کے دوران ایک اور صحافی انتقال کرگیا۔ گلف ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق قطری ٹی وی کے فوٹو جرنلسٹ خالد المسلم کی ورلڈکپ میچ کے دوران اچانک موت واقع ہوئی۔ گلف ٹائمز نے مزید پڑھیں

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کو 55 کروڑ 40 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 55 کروڑ 40 لاکھ ڈالر قرض دے گا۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان کو دی جانے والی رقم سیلاب متاثرہ علاقوں میں تعمیرنو اور موسمیاتی تبدیلیوں پر مزید پڑھیں