پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں نیشنل اسٹیڈیم میں‌پریکٹس کے لیے پہنچ گئیں

پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں نے کراچی ٹیسٹ کے لیے تیاریوں کا آغاز کردیا، نیشنل اسٹیڈیم میں کھلاڑیوں نے پچ کا جائزہ بھی لیا۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں انگلینڈ ٹیم کے کوچ اور کھلاڑی کافی دیر تک پچ کا مزید پڑھیں

پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے نیوزی لینڈ کی ٹیم کا اعلان

نیوزی لینڈ کی جانب سے دورہ پاکستان کے لیے ٹیسٹ اسکوڈ کا اعلان کر دیا گیا۔ نیوزی لینڈ نے دورہ پاکستان کے لیے 15 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ کین ولیمسن کی ٹیسٹ قیادت سے علیحدگی کے بعد ٹم مزید پڑھیں

پی ایس ایل 8 کے پلیئرز ڈرافٹ کی تقریب آج کراچی میں‌ہوگی

پاکستان سپر لیگ 8 کے پلیئرز ڈرافٹ کی تقریب آج کراچی میں منعقد ہوگی۔ تقریب میں پی ایس ایل کی ٹیمیں ملکی اور غیرملکی کھلاڑیوں کا انتخاب کرتے ہوئے اپنے 18 رکنی اسکواڈ کو مکمل کریں گی۔ رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

آخری ٹیسٹ: پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں کراچی پہنچ گئیں

انگلینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیمیں ٹیسٹ کھیلنے کے لیے ملتان سے کراچی پہنچ گئیں۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق انگلینڈ اور قومی ٹیموں کے کھلاڑیوں اور آفیشلز نے پی آئی اے سے سفر کیا۔ پرواز پی کے 6331 نے مزید پڑھیں

میسی نے اپنی ریٹائرمنٹ کی تصدیق کر دی، یہ ورلڈکپ ان کا آخری ورلڈکپ ہوگا

ارجنٹائن کے اسٹارفٹبالرلیونل میسی نے انٹرنیشنل فٹ بال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ورلڈکپ کا فائنل ان کا ملک ارجنٹائن کےلیے آخری میچ ہوگا۔ فٹبال لیجنڈ لیونل میسی نے تصدیق کی ہے کہ قطر میں جاری مزید پڑھیں

پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اور دورہ آسٹریلیا کے لیے اعلان

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ آسٹریلیا اور آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے قومی ویمن اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ دورہ آسٹریلیا اور ورلڈکپ کے لیے 15 رکنی ویمن اسکواڈ کا اعلان کیا گیا ہے جس میں مزید پڑھیں