بھارت کی ایک اور مشہور اداکارہ نے خودکشی کرلی، گھر سے لاش برآمد

ممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی ٹیلی وژن کی مشہور اداکارہ رشمیریکھا اوجھا کے گھر سے ان کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ https://twitter.com/themaktab/status/1538881808363884544?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1538881808363884544%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_c10&ref_url=https%3A%2F%2Fdailypakistan.com.pk%2F21-Jun-2022%2F1453511 بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست اوڑیسا سے تعلق رکھنے والی 23 سالہ ٹیلی وژن کی مشہور اداکارہ مزید پڑھیں

بھارت اور بنگلادیش میں شدید بارشیں، مختلف حادثات میں 80 سے زائد افراد ہلاک

نئی دہلی ، ڈھاکا: بھارت اور بنگلادیش میں شدید بارشوں کے بعد صورتحال انتہائی خطرناک ہے، مختلف حادثات میں 80 سے زائد افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہوگئے جبکہ ایک کروڑ سے زائد افراد متاثر ہیں۔ بھارتی ریاست آسام میں مزید پڑھیں

ایام حج میں غلاف کعبہ کو تین میٹر اوپر اٹھا کر سفید سوتی کپڑے سے ڈھک دیا

مکہ: ایام حج میں حسب روایت غلاف کعبہ کو تین میٹر اوپر اٹھا کر نیچے کی جگہ کو سفید سوتی کپڑے سے ڈھک دیا گیا۔ مکہ مکرمہ میں حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہ امام کعبہ ڈاکٹرعبدالرحمن السدیس کی موجودگی میں مزید پڑھیں

بھارتی فوج کے ہاتھوں کشمیریوں کو شہید کرنے کا سلسلہ جاری

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی میں مزید تین نوجوانوں کو شہید کردیا گیا، دو روز کے دوران شہداء کی تعداد 7 ہوگئی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق دو نوجوانوں کو ضلع کپواڑہ کے علاقے لولاب جبکہ ایک مزید پڑھیں

قطر کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ نے دنیا کے سب سے بہترین ایئرپورٹ کا اعزاز اپنے نام کرلیا

دوحہ: حماد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو مسلسل دوسرے سال دنیا کا بہترین ایئرپورٹ قرار دیا گیا ہے۔ اسکائی ٹریکس نامی ایئرلائن کنسلٹنگ گروپ نے 2022 کے لیے دنیا کے بہترین ائیر پورٹس کی سالانہ فہرست جاری کی ہے۔ جس میں پہلی مزید پڑھیں