ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ:پاکستانی اسکواڈبرسبین سےمیلبرن روانہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے لیے پاکستانی اسکواڈ برسبین سے ملیبرن روانہ ہو گیا۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم کل سے میلبرن میں ٹریننگ کا آغاز کرے گی۔ Brisbane 🛫 Melbourne #WeHaveWeWill | #T20WorldCup pic.twitter.com/dbujGObnec — Pakistan Cricket مزید پڑھیں

ایف اے ٹی ایف کا اجلاس آج ، پاکستان گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے پرامید

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کا دو روزہ اجلاس آج سے پیرس میں شروع ہو گا۔ اجلاس میں دیگر امور کے علاوہ پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکالے جانے کا جائزہ لیا جائے گا، پاکستان پرامید مزید پڑھیں

روسی صدر نے یوکرین کے علاقوں میں مارشل لاء نافذ کر دیا

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے بدھ کے روز یوکرین کے چار علاقوں میں مارشل لا نافذ کرنے کا اعلان کردیا۔ ماسکو نے ان علاقوں پر گزشتہ ماہ اپنا علاقہ ہونے کا دعویٰ کیا تھا۔ روئٹرز کے مطابق اپنی سلامتی کونسل مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: ویسٹ انڈیز نے زمبابوےکو 31 رنز سے شکست دے دی

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گروپ اسٹیج کے آٹھویں میچ میں ویسٹ انڈیز نے زمبابوے کو 31 رنز سے شکست دے دی۔ آسٹریلیا کے شہر ہوبارٹ میں کھیلےگئے میچ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ مزید پڑھیں

پاک بھارت ٹاکرے کے وقت سب کچھ تھم جائے گا، ڈوین جانسن

امریکی اداکار اور سابق ریسلر ڈوین جانسن بھی ٹی 20 ورلڈکپ میں ہونے والا زبردست پاک بھارت ٹاکرا دیکھنے کے لیے پرجوش ہیں۔ ڈوین جانسن نے اپنی نئی فلم ’ بلیک ایڈم ‘ کے پروموشنل ایونٹ کے دوران پاک بھارت مزید پڑھیں

بالوں کو سیدھا کرنے والے کیمیکلز خواتین میں سرطان کا سبب بننے لگے، تحقیق

دنیا بھرمیں خواتین کی بڑی تعداد مختلف طرح کے فیشن کو اپناتی ہیں ان ہی میں بالوں کو ڈائی اور اسٹریٹ یعنی سیدھا کرنا شامل ہیں۔ حال ہی میں کی جانے والی ایک تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے مزید پڑھیں

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)میں بڑے پیمانے پر بے ضابطگیوں کا انکشاف

اسلام آباد: ایف بی آر کی رپورٹ میں 72 ارب 48 کروڑ روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نور عالم خان کی زیر صدارت کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ جس میں فیڈرل بورڈ آف مزید پڑھیں

پاکستان ریلوے کی طرف سے سیلاب متاثرین کے لئے امدادی سامان کی پانچویں کھیپ روانہ

پاکستان ریلوے کی جانب سے سیلاب متاثرین کے لئےامدادی سامان کی پانچویں کھیپ روانہ کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلوے لاہور ڈویژن کی جانب سے سیلاب متاثرین کے لئےامدادی سامان کی پانچویں کھیپ روانہ کردی گئی ہے۔ ڈی مزید پڑھیں