سیلاب کی تباہ کاری کی تخمینہ رپورٹ کے بعد امدادی رقم کا فیصلہ ہوگا، ورلڈ بینک

عالمی بینک کا کہنا ہے کہ سیلاب کے بعد معاشی بحالی کیلئے پاکستان کو مشکل فیصلے لینا ہوں گے۔ عالمی بینک نے کہا پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاری کے تخمینہ کی رپورٹ اگلے ہفتے آئے گی، نقصانات کے تخمینے مزید پڑھیں

برطانیہ نے بھی ایران پر پابندیاں عائد کردیں

روس کو ڈرونز فراہم کرنے پر برطانیہ نے ایران پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔ برطانیہ نے ایرانی فوج کے 3 افسران اور ایک ایرانی ڈرون کمپنی پر پابندی لگائی ہے، پابندیوں میں شامل افراد پر برطانیہ کے سفر کی ممانعت مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، ویسٹ انڈیز کا ٹاس جیت کر آئرلینڈ کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچ میں ویسٹ انڈیز نے آئرلینڈ کے خلاف میچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ہوبارٹ میں کھیلے جانے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے 11 ویں میچ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت مزید پڑھیں

اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 24 دسمبر کو ہوں گے جس کے لیے امیدوار 7 سے 11 نومبر تک اپنے مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات کا اساتذہ کیلیے گولڈن اقامہ کا اعلان، تنخواہ بھی مقرر کر دی

متحدہ عرب امارات (یو اے ای)نے کمپنیوں کو تاکید کی ہے کہ گولڈن اقامہ کے حامل بیرون ملک سے آنے والے ڈاکٹرز، فارماسسٹس، ٹیچرز اور وکلا جیسے ماہرین کی ماہانہ تنخواہ 30 ہزار درہم ہونا ضروری ہے۔ نجی ٹی وی مزید پڑھیں