سوئنگ کے سلطان اور سابق کپتان وسیم اکرم ایشین کرکٹ کونسل کے صدر جے شاہ کے بیان پر پھٹ پڑے۔ نجی چینل کے شو میں گفتگو کرتے ہوئے وسیم اکرم نےکہا کہ بھارت پاکستان کو کرکٹ کھیلنے سے متعلق ڈکٹیٹ مزید پڑھیں
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے ڈیڑھ ارب ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کے مطابق یہ رقم سماجی تحفظ اور فوڈ سیکیورٹی پر خرچ کی جائے گی۔ پاکستان کو اس وقت سیلاب سے ہونے والی تباہ مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں اسکاٹ لینڈ نے زمبابوے کو جیت کے لیے 133 رنز کا ہدف دے دیا ۔ اسکاٹ نے زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ اوورز میں 132 رنز بنائے۔ ہوبارٹ میں مزید پڑھیں
پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے 5 ہفتوں میں ریٹائر ہونے کا اعلان کر دیا۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں آرمی چیف جنرل قمر مزید پڑھیں
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو نااہل قرار دے دیا۔ الیکشن کمیشن میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی مزید پڑھیں
لاہور کی مقامی عدالت نے لیگی رہنما کیپٹن (ر) صفدر کے پیش نہ ہونے پر اُن کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ لاہور کے ضلع کچہری میں جوڈیشل مجسٹریٹ نے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کیخلاف مقدمے پر سماعت کی۔ مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچ میں آئرلینڈ نے دو مرتبہ کی چیمپئن ویسٹ انڈیز کو شکست دیکر سپر 12 مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ ہوبارٹ میں کھیلے گئے میچ میں آئرلینڈ نے 147 رنز کا ہدف 15 گیندیں پہلے مزید پڑھیں
میلبرن میں پریکٹس کے دوران قومی ٹیم کے ون ڈاؤن بیٹر شان مسعود زخمی ہوگئے ہیں۔ ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کا پہلا مقابلہ بھارت سے اتوار کے روز ہوگا۔ جمعے کے روز میلبرن میں قومی کرکٹ ٹیم پریکٹس مزید پڑھیں
Sidney de Carvalho Mesquita نامی برازیلین شخص نے اپنی آنکھوں کی پُتلی پھیلا کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ گنیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق سڈنی دی کارویلو میسکیوٹا کی آنکھیں 18.2 ملی میٹر تک پھیل کر اپنے ساکٹ سے باہر آجاتی مزید پڑھیں
لاہور: پاکستان جونیئر لیگ کا فائنل کل بہاولپور رائلز اور گوادر شارکس کے درمیان کھیلا جائے گا۔ پاکستان جونیئر لیگ (پی جے ایل) کا دوسرا کوالیفائر میچ آج لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں بہاولپور رائلز اور مردان واریئرز کے درمیان مزید پڑھیں