راولپنڈی میں پی ٹی آئی کا احتجاج کے باعث مری روڈ دونوں اطراف سے ٹریفک کیلئے بند

راولپنڈی میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے باعث مری روڈ دونوں اطراف سے ٹریفک کے لیے بند ہوگیا۔ راولپنڈی کے علاقے شمس آباد پر پی ٹی آئی کا احتجاجی کیمپ جاری ہے جہاں درجنوں کارکنان موجود ہیں جب کہ مزید پڑھیں

پاکستان کے سابق کپتان محمد حفیظ نے کرکٹ ٹیم کو سیمی فائنل میں‌جارحانہ انداز اپنانے کا مشورہ دے دیا

اسلام آباد: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے ٹی 20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پاکستان کو جارحانہ کھیلنے کا مشورہ دے دیا۔ ٹی 20 ورلڈکپ کا سیمی فائنل آج آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں پاکستان اور مزید پڑھیں

مدیحہ رضوی اور حسن نعمان نے شادی کے 9 سال بعد راہیں جدا کر لیں

پاکستانی اداکارہ مدیحہ رضوی اور اداکار حسن نعمان میں شادی کے 9 سال بعد طلاق ہوگئی۔ اداکارہ نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کی جس میں انہوں نے تصدیق کی کہ حسن نعمان اور انہوں نے علیحدہ ہونے کا مزید پڑھیں

شاعر مشرق علامہ اقبالؒ کا یوم پیدائش اور لاہور میں واقع مزار اقبال پرگارڈز کی تبدیلی کی تقریب

شاعر مشرق اور عظیم مفکر ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 145 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے، مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب کا انعقاد بھی کیا گیا۔ 9 نومبر 1877 کو سیالکوٹ میں آنکھ مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آج کا دن مثبت رہا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا۔ 100 انڈیکس 218 پوائنٹس اضافے سے 42265 پر بند ہوا۔ پی ایس ایکس میں کاروباری کا آغاز مثبت انداز میں ہوا جو کاروباری دن کے اختتام تک مزید پڑھیں

کیا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فائنل پاکستان اور بھارت کے بیچ ہوگا؟ سابق کپتان جنوبی افریقہ کا بیان

جنوبی افریقا کے سابق جارحانہ بیٹر اے بی ڈیویلیئرز نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے فائنل میچ میں ہونے کے امکان کے نتائج جاری کردیے۔ گزشتہ روز اے بی ڈیویلیئرز نے پاکستان اور بھارت کے درمیان مزید پڑھیں