نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے عہدے کا حلف اٹھالیا

لاہور: نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ محسن نقوی کی تقریب حلف برداری گورنر ہاؤس میں ہوئی جہاں گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے محسن نقوی سے نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدےکا حلف لیا۔ خیال رہے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے محسن نقوی کی تقرری کا فیصلہ مسترد کردیا، عدالت میں چیلنج کرنیکا اعلان

پاکستان تحریک انصاف نے محسن نقوی کی بطورنگراں وزیر اعلیٰ پنجاب تقرری کو مسترد کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ اس فیصلے کو عدالت میں چیلنج کرے گی۔ پی ٹی آئی کے ہیڈ آف میڈیا افیئرز فواد چودھری نے مزید پڑھیں

محسن نقوی نگراں وزیراعلیٰ پنجاب مقرر، نوٹیفکیشن جاری

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے محسن نقوی کو پنجاب کا نگراں وزیراعلیٰ مقرر کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے محسن نقوی کی بطور نگراں وزیراعلیٰ پنجاب تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے اعلامیے کے مطابق مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل سیزن 8 کی افتتاحی تقریب ملتان میں کرانے کا اعلان کر دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ پی ایسل ایل 8 کی افتتاحی تقریب 13 فروری کو ملتان میں ہوگی جبکہ فائنل 19 مارچ کو لاہور میں ہوگا۔ لاہور میں پریس کانفرنس سے مزید پڑھیں

حکومت کی جانب سے ای پاسپورٹ کی فیس کو حتمی شکل دے دی گئی

ڈائریکٹریٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹ نے 36 اور 72 صفحات کے ای پاسپورٹ کی فیس مقرر کر دی ہے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق فیس شیڈول کا اطلاق ڈپلومیٹک ، آفیشل اور آرڈنری کیٹیگری کیلئے کیا گیاہے ، عام شہریوں کو مزید پڑھیں

امریکا نےا یوکرین کیلئے مزید فوجی امداد کا اعلان کر دیا

واشنگٹن: امریکا نے یوکرین کے لیے مزید فوجی امداد کا اعلان کردیا۔ خبرایجنسی کے مطابق نئی امداد یوکرین کے لیے 2.5 ارب ڈالر کی فوجی امدادی پیکج کا حصہ ہے۔ امریکی محکمہ دفاع کے مطابق سیکڑوں بکتربند گاڑیاں، راکٹ اور مزید پڑھیں

بولان میں‌واقع پنیر اسٹیشن کے ریلوے ٹریک پر دھماکا، جعفر ایکسپریس کے متعدد مسافر زخمی

پنیر اسٹیشن کے قریب میں ریلوے ٹریک پر دھماکے میں جعفر ایکسپریس میں سوار متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ بلوچستان کے ضلع بولان کے علاقے پنیر اسٹیشن کے قریب میں ریلوے ٹریک پر دھماکا ہوگیا، دھماکے کی زد میں آکر جعفر مزید پڑھیں