ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: شاہین میلبرن میں ایک دن آرام کے بعد آج پریکٹس کریں گے

پاکستان کرکٹ ٹیم ایک دن آرام کے بعد آج آسٹریلوی شہر میلبرن میں پریکٹس کرے گی۔ بدھ کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کو شکست دینے کے بعد پاکستان ٹیم نے گزشتہ روز آرام کیا مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل اصل مقابلہ پاکستان کی باولنگ اور انگلینڈ کی بیٹنگ کا ہوگا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مینٹور میتھیو ہیڈن کا کہنا ہے کہ میلبورن فائنل میں پاکستان کی بہترین فاسٹ بولنگ اور انگلینڈ کی بیٹنگ کا مقابلہ ہے۔ میلبورن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مینٹور میتھیو ہیڈن نے کہا کہ انگلینڈ ٹورنامنٹ مزید پڑھیں

سردیوں میں گیس کی لوڈشیڈنگ کے حوالے سے سیکریڑی پیٹرولیم کا اہم دعویٰ

اسلام آباد: سیکرٹری پیٹرولیم نے کہا ہے کہ میں کلیئر بتا دوں گیس اس دفعہ کسی کو بھی نہیں ملنی۔ عامر طلال گوپانگ کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم کا اجلاس ہوا۔ قائمہ کمیٹی کے اجلاس مزید پڑھیں

پاکستان میں‌فی تولہ سونے کی قیمت میں‌سینکڑوں روپے کی کمی

پاکستان میں سونے کی قیمت میں 350 روپے فی تولہ کمی ہوگئی جبکہ عالمی مارکیٹ میں نرخ 1708 ڈالر پر برقرار ہیں۔ پاکستان صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں سونے مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں‌انگلینڈ نے بھارت کو آوٹ کلاس کر دیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے بھارت کو 10 وکٹوں سے بدترین شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ انگلینڈ کے کپتان جوز بٹلر اور ایلکس ہیلز 170 رنز کی شراکت داری کی۔ آئی مزید پڑھیں

دوسرا سیمی فائنل: اگر فائنل میں‌جانا ہے تو 169 رنز بنانے ہوں گے، بھارت نے انگلینڈ کو ہدف دے دیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت نے انگلینڈ کو جیت کے لیے 169 رنز کا ہدف دیا ہے۔ آئی سی سی ٹورنامنٹ کا دوسرا سیمی فائنل آسٹریلیا کے شہر ایڈیلیڈ میں کھیلا جارہا ہے جہاں انگلش مزید پڑھیں

چینی صدر نے اپنی افواج کو ہر وقت جنگی حالت سے نمٹنے کے لیے تیار رہنے کا حکم دے دیا

چین کے صدر شی جن پنگ نے اپنی فوج کو جنگ کے لیے تیار رہنے کا حکم دیا، انہوں نے کہا کہ چین کی قومی سلامتی کو عدم استحکام اور غیر یقینی صورتحال کا سامنا ہے۔ چینی صدر نے یہ مزید پڑھیں