کشمیرپریمئیرلیگ سیزن 2،کھلاڑیوں کےپک آرڈراورریٹینشن آرڈر کا اعلان

کشمیر پریمئیر لیگ سیزن 2 کے لیے کھلاڑیوں کے پک آرڈر اور ریٹینشن آرڈر کا اعلان کردیا گیا ہے۔ پلاٹینم ون میں پہلی پک جموں جانباز، دوسری پک میں احمد شہزاد کو راولاکوٹ ہاکس نے ریٹین کیا ہے۔ پلاٹینم ون مزید پڑھیں

رانیل وکرما سنگھے سری لنکا کے نئے صدر منتخب

سری لنکن اراکان پارلیمنٹ نے قائم مقام صدر رانیل وکرما سنگھے کو نیا صدر منتخب کرلیا ہے۔ روئٹرز کے مطابق 225 رکنی پارلیمنٹ نے وکرما سنگھے کو134 ووٹ اور دوسرے اہم امیدوارحکمران جماعت کے رکن دلاس الہا پیروما کو 82 مزید پڑھیں

عمران عباس کی شہباز شریف کے بیان پر پیروڈی ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عمران عباس نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کے ایک بیان پر پیروڈی ویڈیو بنائی ہے جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ عمران عباس نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر وزیرِ اعظم شہباز شریف کے مزید پڑھیں

بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر بڑے اضافے کا امکان

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے جولائی سے اکتوبرمیں بجلی کے بنیادی ٹیرف میں7روپے91 پیسے اضافے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا، منظوری کی صورت میں اکتوبرتک بنیادی ٹیرف 23 روپے 39 پیسے ہوجائے گا۔ چیئرمین نیپرا مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں توانائی کا بحران،ڈیزل سے چلنے والے پاور پلانٹس بند،لوڈ شیڈنگ شروع

بنگلہ دیش میں حکومت نے ڈیزل سے چلنے والے تمام پاور پلانٹس بند کردئیے۔ توانائی بچت کے لیے ہفتے میں ایک دن پیٹرول پمپ بند رکھنے سمیت کئے اہم فیصلے کر لیے گئے۔ یوکرین جنگ کے دوران ایندھن کی آسمان مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب: حکومت اور اپوزیشن متحرک، ہوٹل میں کمرے بک کروالیے

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب کےانتخاب کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن متحرک ہوگئی، دونوں نے اپنے اپنے اتحادیوں کی رہائش کیلئے ہوٹل میں کمرے بک کروالیے۔ لاہور کے گلبرگ ہوٹل میں چوہدری اینڈ کمپنی کے نام پر 65 کمرے بک کروا ئے مزید پڑھیں

دریائے سندھ میں کشتی الٹنے کا واقعہ، مزید 3 لاشیں نکال لی گئیں

رحیم یار خان: دریائے سندھ میں باراتیوں کی کشتی الٹنے کے واقعے میں مرنے والوں کی تعداد 26 ہوگئی۔ ڈپٹی کمشنر کے مطابق دریائے سندھ میں ڈوبنے والے مزید 3 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جس کے بعد مزید پڑھیں

امریکا نے پاکستان کو انسانی اسمگلنگ کی واچ لسٹ سے خارج کردیا

امریکا نے پاکستان کو انسانی اسمگلنگ کی واچ لسٹ سے خارج کردیا۔ اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے پاکستان کا سٹیٹس بہتر کردیا۔ امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے ٹریفکنگ ان پرسن کی سالانہ رپورٹ 2022 جاری کردی ہے جس میں پاکستان کو درجہ ٹو مزید پڑھیں