صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سردار ایاز صادق کی بطور وفاقی وزیر تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 92، ایک کے تحت وزیراعظم کی ایڈوائس پر سردار مزید پڑھیں
ڈھاکا: بنگلادیش نے عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف) سے ساڑھے 4 ارب ڈالر قرض مانگ لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بنگلا دیش کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 11 مہینوں میں 17.20 ارب ڈالر رہا مزید پڑھیں
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین بھی موجود تھے۔ مولانا فضل الرحمان نے چوہدری شجاعت حسین مزید پڑھیں
پاکستان میں آج بھی سونے کے نرخ میں اضافے کا رجحان دیکھا گیا ہے۔ سندھ صرافہ جیولرز ایوسی ایشن کے مطابق سونے کے بھاؤ میں یکدم مزید 1200 اضافے کے بعد فی تولہ سونا ایک لاکھ 49 ہزار 500 روپے مزید پڑھیں
دریائے چناب میں خانکی کے مقام پرسیلاب کے خدشے کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری کردیا گیا۔ فلڈ فور کاسٹنگ سنٹر کی رپورٹ کے مطابق دریائے چناب میں خانکی کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب کا خدشہ ہے۔ دریائے مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن نے بہاولنگر کی نشست پی پی 241 سے منتخب ہونے والے ایم پی اے کاشف محمود کو ڈی نوٹی فائی کر دیا۔ ایم پی اے کاشف محمود کو ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں مزید پڑھیں
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکررولنگ کیس پر سماعت مکمل کرکے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی خصوصی بینچ نے پرویز الٰہی کی درخواست پر سماعت کی۔ سماعت کے آغاز مزید پڑھیں
اسلام آباد: حکومت نے بجلی کی قیمت میں فوری طور پرساڑھے تین روپے کا اضافہ کردیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا کہ صنعتی فیڈرز پربجلی کی فراہمی 24 گھنٹے جاری رہے مزید پڑھیں
کراچی سمیت سندھ بھر میں مون سون بارشوں کا تیسرا اسپیل 29 جولائی تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ بھر سمیت کراچی میں بھی آج سے 3 روز تک بارشوں کا امکان ہے جو کہ مزید پڑھیں
ڈالر کی قیمت تین روپے اضافے کے ساتھ ملکی تاریخ کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے۔ انٹربینک میں ڈالر کی فروخت 233 روپے پر جاری ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق بروز پیر انٹربینک میں ایک روپے 51 پیسے اضافے مزید پڑھیں