کامن ویلتھ گیمز، ویٹ لفٹنگ میں پاکستانی ویٹ لفٹر حیدر علی ناکام

برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں ویٹ لفٹنگ کے 81 کے جی کیٹگری میں پاکستانی ویٹ لفٹر حیدر علی ناکام ہو گئے۔ ویٹ لفٹرحیدر علی نے اسنیچ اور کلین اینڈ جرک میں 305کلو گرام وزن اٹھا کر پانچویں پوزیشن مزید پڑھیں

بلوچستان بارشیں و سیلاب، وزیراعظم کا متاثرین کو فوری معاوضہ ادا کرنے کا حکم

وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے حکم دیا ہے کہ بلوچستان میں سیلاب اور بارش سے جاں بحق افرادکے لواحقین کو 24 گھنٹے کے اندر معاوضہ ادا کردیا جائے۔ پیرکی صبح کوئٹہ آمد پر ہوائی اڈے پر وزیراعظم کا استقبال مزید پڑھیں

کراچی ابراہیم حیدری میں سمندری پانی کو صاف کرنے والا پلانٹ لگانے کا فیصلہ

حکومت سندھ نے کراچی ابراہیم حیدری میں سمندری پانی کو صاف کرنے کا منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کراچی کے منصوبوں سے متعلق اجلاس ہوا ہے، جس میں وزیراعلی سندھ نے مزید پڑھیں

پنجاب میں ریسکیو 1122 کا دائرہ کار مزید بڑھانے کا فیصلہ

لاہور: وزیراعلی پنجاب پرویز الٰہی نے ریسکیو 1122 کا دائرہ کار مزید بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ رواں برس مزید 86 تحصیلوں میں ایمرجنسی سروس کا دائرہ کار بڑھایا جائے گا، ایمرجنسی سروس مزید پڑھیں

دعا زہرا کا دوبارہ طبی معائنہ کرانے کی استدعا مسترد

کراچی کی مقامی عدالت نے دعا زہرا کا دوبارہ طبی معائنہ کرانے کی استدعا مسترد کردی۔ کراچی کی مقامی عدالت میں دعا زہرا کیس کی سماعت ہوئی، درخواست تفتیشی افسر کی جانب سے دائر کی گئی تھی۔ تفتیشی افسرنے چالان مزید پڑھیں

کامن ویلتھ گیمز: آسٹریلیا نے میڈلز کی نصف سنچری مکمل کرلی

برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں آسٹریلیا نے میڈلز کی نصف سنچری مکمل کرلی۔ آسٹریلیا نے 52 تمغے جیت لیے، آسٹریلوی ایتھلیٹس نے 22 گولڈ، 13 سلور اور 17 برانز میڈلز جیتے۔ کامن ویلتھ گیمز میں انگلینڈ 34 میڈلز مزید پڑھیں

گرمیوں کی چھٹیاں ختم، سندھ، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے تعلیمی ادارے کھل گئے

گرمیوں کی چھٹیاں ہوئیں ختم اور اسکولوں میں پڑھائی کا باقاعدہ آغاز ہو گیا، دو ماہ بعد سندھ، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے تعلیمی ادارے کھل گئے۔ ہزارہ اور مالا کنڈ ڈویژن میں آج سے تعلیمی سرگرمیاں بحال ہو گئی ہیں، مزید پڑھیں