کابل میں ڈرون حملہ،القاعدہ کےسربراہ ایمن الظواہری ہلاک

القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری (جاسوس طیارے) ڈرون حملے میں مارے گئے۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے ایمن الظواہری کی موت کی تصدیق کردی اورکہا کہ القاعدہ کومکمل طورپرختم کردیا ہے اور اب افغانستان کو دہشت گردوں کی جنت بننے نہیں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ 8 سال بعد آج سنایا جائیگا

پاکستان تحریک انصاف کی ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ 8 سال بعد کچھ دیر بعد سنایا جائے گا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ آج صبح 10 بجے سنایا جائے گا، چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی مزید پڑھیں

منکی پوکس کے بڑھتے کیسز، امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ایمرجنسی نافذ

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں منکی پوکس کے بڑھتے کیسسز، گورنر کیلیفورنیا نے ہنگامی حالت کے نفاذ کا اعلان کردیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق امریکہ میں منکی پاکس کیسوں کی تعداد 5 ہزار 800 تک پہنچ گئی ہے، منکی پاکس کے مزید پڑھیں

چوہدری شجاعت کا ق لیگ کے آئین میں تبدیلی کا اعلان

سابق وزیراعظم اور شریک بانی مسلم لیگ (ق) چوہدری شجاعت حسین نے پارٹی کے آئین میں تبدیلی کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شجاعت حسین نے کہا کہ پارٹی آئین میں تبدیلی کرکے اپنے خلاف عائد مزید پڑھیں

پاکستان مشکلات سے نکل گیا، ڈیفالٹ کا کوئی خطرہ نہیں: مفتاح اسماعیل

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان مشکلات سے نکل گیا ہے، ڈیفالٹ کا کوئی خطرہ نہیں، قیمتوں میں اضافہ آئی ایم ایف سے قرض حصولی کے لئے کیا گیا۔ وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے مزید پڑھیں