پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن کیخلاف احتجاج، ریڈ زون سیل، سکیورٹی ہائی الرٹ

پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کے خلاف احتجاج کی تیاری مکمل کر لی، پارٹی رہنماؤں کو اسلام آباد پہنچنے کی ہدایت دے دی گئی ہے۔ جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی اسد عمر نے کہا ہے کہ اسلام آباد، لاہور، مزید پڑھیں

پنجاب کابینہ میں وزراء کے محکموں کے نام سامنے آگئے

پنجاب کابینہ میں وزیراعلیٰ پرویز الٰہی کے وزراء کو ملنے والے محکموں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ ڈاکٹر یاسمین راشد محکمہ صحت، میاں اسلم اقبال ہاؤسنگ اور انڈسٹریز کے وزیر ہوں گے۔ میاں محمود الرشید بلدیات اور مراد راس اسکولز ایجوکیشن مزید پڑھیں

ملک بھر میں ادویات کی کمی کا بحران شدت اختیار کرنے لگا

ملک بھر میں ادویات کی کمی کا بحران شدت اختیار کرنے لگا ہے۔ محکمہ صحت پنجاب نے فارماسوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن سے مدد کی درخواست کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت صوبے میں 53 ضروری ادویات میسر نہیں۔ ایڈیشنل مزید پڑھیں

کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان نے پہلا گولڈ میڈل حاصل کرلیا

برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز 2022 میں پاکستان نے پہلا گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔ پاکستان کے ویٹ لفٹر نوح دستگیر بٹ نے کامن ویلتھ گیمز میں تاریخ رقم کرتے ہوئے ملک کے لیے سونے کا تمغہ اپنے نام کیا۔ مزید پڑھیں

ملک بھر میں نئی سرکاری جامعات کھولنے پر پابندی عائد

وزارت تعلیم نے ملک بھر میں نئی سرکاری جامعات کھولنے پر پابندی لگا دی۔ فیصلہ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی تعلیم و تربیت کے اجلاس میں کیا گیا۔ وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین کا کہنا ہے کہ تعلیم معیاری مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا مثبت دن، 100 انڈیکس میں877 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری کا آج مثبت دن رہا،کاروبار کے دوران 100 انڈیکس، کاروباری حجم اور مارکیٹ کیپٹلائزیشن میں اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 877 پوائنٹس اضافے سے 41 ہزار 68 پر بند ہواہے۔ مزید پڑھیں