میٹا کی زیرملکیت فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام میں نان فنجیبل ٹوکن (این ایف ٹی) کا فیچر متعارف کرا دیا گیا ہے۔ اس فیچر کی آزمائش مئی سے کی جارہی تھی اور اب اسے 100 سے زائد ممالک میں انسٹاگرام صارفین مزید پڑھیں
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھربڑی کمی واقع ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1300 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 41 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔ 10 مزید پڑھیں
ایران میں آئس کریم کے متنازع اشتہار کے بعد خواتین کے اشتہاروں میں آنے پر پابندی عائد کردی گئی۔ اس اشتہار میں ڈھیلے حجاب میں ایک خاتون کو آئس کریم کھاتے دکھایا گیا تھا جس کی وجہ سے ایران کی مزید پڑھیں
یوم استحصال پراسلام آباد کی فضائیں کشمیر بنے گا پاکستان کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھیں، بھارت کے مقبوضہ وادی میں 5 اگست 2019 کے غیرقانونی اقدام کےخلاف وزارت خارجہ سے پارلیمنٹ ہائوس تک ریلی نکالی گئی۔ وفاقی وزیر مزید پڑھیں
امریکا میں منکی پاکس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے اور اب تک کیسز کی تعداد 7 ہزار تک جا پہنچی ہے۔ واشنگٹن، نیویارک اور جارجیا میں منکی پاکس کے سب سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ بائیڈن مزید پڑھیں
ممبئی: بالی وڈ کے ’مسٹر پرفیکشنسٹ‘ عامر خان اپنی اگلے ہفتے ریلیز ہونے والی فلم ’لال سنگھ چڈھا‘ کے خلاف بائیکاٹ مہم کی وجہ سے ذہنی دباؤ کا شکار ہونے لگے۔ فلمساز کرن جوہر کے شو ’کافی ود کرن‘ میں مزید پڑھیں
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سینئر اداکار کی موت گزشتہ روز دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے ہوئی جبکہ متھیلیش چترویدی کی موت کی اطلاع اُن کے داماد نے سوشل میڈیا کے ذریعے دی۔ متھیلیش چترویدی کی اچانک موت مزید پڑھیں
گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کی عدم دستیابی کے باعث 21 رکنی پنجاب کابینہ کی آج ہونے والی حلف برداری مؤخر ہو گئی۔ پنجاب کابینہ کے ارکان اب کل اپنے عہدوں کا حلف اٹھائیں گے جس میں مسلم لیگ ق اور مزید پڑھیں
لاہورسے کراچی جانے والی مال گاڑی کی 2 بوگیاں پٹری سے اترگئیں۔ واقعہ خان پور ریلوے اسٹیشن کے قریب سٹی پھاٹک پر پیش آیا جہاں حادثے کے باعث ڈاؤن ٹریک پر آنے والی ٹرینوں کی آمدورفت معطل ہوگئی ہے۔ ریلوے مزید پڑھیں
ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا مثبت کیسز کی شرح ساڑھے تین فیصد سے زائد رہی جب کہ ایک دن میں کورونا سے مزید 2 مریض انتقال کرگئے۔ قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ) کی جانب مزید پڑھیں