نیپرا نے کراچی صارفین کیلئے فی یونٹ بجلی مزید مہنگی کردی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے بجلی صارفین کو ایک اور الیکٹرک شاک دے دیا۔ نیپرا نے کے الیکٹرک کے لئے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت مزید پڑھیں

کامن ویلتھ گیمز میں مذاق بننے والے جمناسٹ کی اسلامک گیمز میں شاندار کارکردگی

کامن ویلتھ گیمز 2022 میں مذاق کا نشانہ بننے والے جمناسٹ محمد افضل کی اسلامک گیمز میں شاندار کارکردگی رہی۔ جمناسٹ محمد افضل نے قونیہ میں اسلامی یکجہتی مقابلوں میں والٹنگ ٹیبل کے فائنل میں ٹاپ ایٹ میں رہتے ہوئے مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب کی معاونت کیلئے پانچ سیاسی مشیر مقرر

پنجاب حکومت نے وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کی معاونت کیلئے پانچ سیاسی مشیر مقرر کردیئے۔ پنجاب حکومت نے وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کی معاونت کے لئے 5 سیاسی مشیر مقرر کردیئے ہیں، اور اس حوالے سے ایس اینڈ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کی ایک اور شرائط پوری کرنے کی تیاریاں، منی بجٹ لائے جانے کا امکان

حکومت آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کرنے کیلئے تیار، کھاد، چینی، تمباکو اور ٹیکسٹائل پر نیا ٹیکس لگائے جانے کا امکان ہے۔ آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس سے قبل آرڈیننس متوقع، ایف بی آر ان لینڈ مزید پڑھیں

سینئر کھلاڑیوں کو کھلائیں تو تنقید، نوجوانوں کو موقع دیں تو مسئلہ ، بابر اعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ سینئر کھلاڑیوں کو نہ لیکر جائے تو تب بھی تنقید ہوتی ہے، جب نوجوانوں کو موقع دو تب بھی لوگ باتیں بناتے ہیں۔ بابر اعظم نے نیدرلینڈ روانہ ہونے مزید پڑھیں

وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ عمرہ ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ

وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ فیملی کے ہمراہ عمرہ ادائیگی کے لیے 5روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہو گئے، جہاں وہ سعودی ہم منصب اور دیگراعلیٰ حکام سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔ وزیر داخلہ آج صبح اسلام آباد انٹرنیشنل مزید پڑھیں

بارشوں کی وجہ سے مسافر ٹرینوں کا شیڈول متاثر

ملک میں بارشوں کی وجہ سے کراچی اور کوئٹہ سے آنے والی مسافر ٹرینوں کا شیڈول متاثر، کراچی سے لاہور آنے والی قراقرم ایکسپریس 4 گھنٹے تاخیر کا شکار ہو گئیں۔ فیصل آباد، راولپنڈی، پشاور چلنے والی رحمان بابا ایکسپریس مزید پڑھیں