نائلہ کیانی 8ہزار میٹر سے بلند تین چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون

پاکستان کی خاتون کوہ پیماء نائلہ کیانی نے نئی تاریخ رقم کردی ہے۔ نائلہ کیانی 8 ہزار میٹر سے بلند تین چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئی ہیں، نائلہ کیانی نے اس سے قبل گیارہوں بلند ترین مزید پڑھیں

شہروز کاشف 10 بلند ترین چوٹیاں سر کرنیوالے دنیا کے کم عمر ترین کوہ پیما بن گئے

پاکستان کے نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ 20 سالہ کوہ پیما نے 8 ہزار 80 میٹر بلند گیشربرم ون چوٹی سر کرلی جس کے بعد وہ 10 بلند ترین چوٹیاں سر کرنے والے مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ نیدر لینڈز، قومی ٹیم لاہور سے روانہ

پاکستان کرکٹ ٹیم تین ون ڈے میچز کی سیریز کے لئے لاہور سے نیڈر لینڈز روانہ ہوگئی ہے، پاکستانی ٹیم بابر اعظم کی قیادت میں براستہ دبئی ایمسٹرڈیم پہنچے گی۔ ون ڈے میچز سولہ،اٹھارہ اور21 اگست کو کھیلے جائیں گے۔ مزید پڑھیں

پنجاب میں بارشیں: گجرات، وزیرآباد اور پنڈ دادن خان میں سڑکیں و محلے تالاب بن گئے

لاہور: صوبہ پنجاب میں ہونے والی تیز موسلا دھار بارشوں سے گجرات، وزیر آباد اور پنڈ دادن خان سمیت اطراف کے علاقوں میں سڑکیں، گلیاں و محلے ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگے ہیں، گھروں و دکانوں میں بارش مزید پڑھیں

بنگلادیشی بورڈ نے شکیب الحسن کو الٹیمیٹم جاری کر دیا

بنگلادیشی کرکٹ بورڈ نے آل راؤنڈر شکیب الحسن کو سٹے بازی کی ویبسائٹ کی انڈورسمنٹ کرنے پر ٹیم میں رہنے یا علیحدگی کیلئے الٹیمیٹم جاری کر دیا ہے۔ بورڈ کی جانب سے شکیب الحسن کو بیٹ ونر نیوز نامی ویبسائٹ مزید پڑھیں

ایف آئی اے کو اسد قیصر کیخلاف کارروائی سے روک دیا گیا

پشاور ہائیکورٹ نے سابق اسپیکر اسد قیصر کے خلاف ایف ائی اے کو کارروائی سے روکتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو عدالت سے بڑا ریلف مل گیا، پشاور ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے مزید پڑھیں

کابل کے مدرسے میں خود کش دھماکا، شیخ رحیم اللہ حقانی جاں بحق

افغان دارالحکومت کابل کے مدرسے میں خودکش دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں افغان مدارس کے ڈائریکٹر رحیم اللہ حقانی جاں بحق ہوگئے۔ افغان حکام نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ خودکش دھماکےمیں افغان مدارس کے ڈائریکٹر مزید پڑھیں