گریمی ایوارڈ یافتہ گلوکارہ عروج آفتاب نےایک اور اعزاز حاصل کرلیا

گریمی ایوارڈ حاصل کرنے والی عالمی شہرت یافتہ پاکستانی نژاد گلوکارہ عروج آفتاب نے ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔ صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے ملک کی ڈائمنڈ جوبلی یعنی 75ویں جشنِ آزادی کے موقع پر 253 مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، فائرنگ کے تبادلے میں دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں دہشتگرد مارا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے میر علی میں خفیہ اطلاعات پر کارروائی کی اور اس دوران دہشتگردوں سے شدید مزید پڑھیں

حکومت کا حجاج کرام کو 1 لاکھ 25 ہزار روپے واپس کرنے کا اعلان

حکومت پاکستان نے تمام سرکاری حجاج کرام کو ایک لاکھ پچاس ہزار روپے واپس کرنے کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر برائے مذہبی امور مفتی عبدالشکور نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ اعلان کردہ رقم تمام 34 ہزار حجاج کرام مزید پڑھیں

ممنوعہ فنڈنگ کیس، الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر

ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف تحریک انصاف کی درخواست سماعت کے لیے مقررہو گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس نے کاز لسٹ جاری کردی ہے جس کے مطابق ممنوعہ فنڈنگ کیس کے خلاف مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکےآغاز سےہی تیزی کا رجحان دیکھا گیا۔ پیر کو نئے ہفتے کے آغاز میں ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں دوران ٹریڈنگ100انڈیکس میں333 پوائنٹس کی تیزی دیکھی گئی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 43 ہزار پوائنٹس کی حد مزید پڑھیں

ہالینڈ اور پاکستان کے درمیان پہلا ون ڈے میچ منگل کو کھیلا جائے گا

ہالینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کل منگل کو روٹر ڈیم میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم تین ون ڈے میچوں کی سیریز کیلئے ہالینڈ مزید پڑھیں

عمران خان اکیلا مجرم نہیں، ثاقب نثار بھی مرکزی کردار ہے: جاوید لطیف

مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف کا کہنا ہے عمران خان اکیلا مجرم نہیں ہے بلکہ ثاقب نثار بھی اس کے ساتھ مرکزی کردار ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم لیگ ن مزید پڑھیں