ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 1162 ہوگئی

ملک بھرمیں مون سون بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں، جس کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد 1162ہوگئی۔ نیشنل ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے مون سون بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے جانی و مالی مزید پڑھیں

پاک انگلینڈ ٹی 20 سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت، ایک گھنٹے میں 2 انکلوژرز کے تمام ٹکٹس فروخت

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ٹکٹوں کی فروخت کا عمل شروع ہو گیا۔ انگلینڈ کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم ستمبر میں پاکستان کا دورہ کرے گی جہاں دونوں ٹیموں کے درمیان 7 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی مزید پڑھیں

سیلاب متاثرین کی امداد لیے ترکیہ سے چھٹی پرواز کراچی پہنچ گئی

پاکستان میں سیلاب متاثرین کی امدادی سامان لے کر ترکیہ سے چھٹی پرواز کراچی پہنچ گئی ہے۔ سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق ترکش ایئر فورس کے ایئربس طیارے نے رات 2 بجے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈنگ مزید پڑھیں

سیلاب سے ریلوے ٹریک متاثر،کراچی سے اندرون ملک ٹرین سروس تا حال بند

سندھ اوربلوچستان میں سیلابی صورتحال کے باعث ملک بھر کا ٹرین آپریشن معطل ہونے سے کراچی کا کینٹ اسٹیشن ویران ہوگیا ہے۔ آج بروز بدھ 31 اگست کو کراچی سے اندرون ملک کوئی بھی ٹرین نہیں چلے گی۔ کراچی کےمصروف مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ: یواے ای کا شائقین کیلئے ملٹی انٹری ویزا کا اعلان

متحدہ عرب امارات نے قطر میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ کے لیے (27 ڈالر) ملٹی انٹری ویزا کا اعلان کردیا ہے۔ اماراتی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق ‘حیا’ کارڈ کے حامل افراد یکم نومبر سے 90 دن کی مُدت مزید پڑھیں

یو پیسہ نے براہ راست فلاحی اداروں کو عطیات دینے کی سہولت متعارف کرادی

بارشوں اور سیلابوں کی تباہ کاری کے دوران،یوپیسہ (UPaisa) اپنے صارفین کو امدادی کاموں میں سرگرم فلاحی اداروں کو براہ راست عطیات کی فراہمی کی سہولت پیش کرکے سیلاب متاثرین کی امداد میں اپنا تعاون ادا کررہا ہے۔ یوپیسہ صارفین مزید پڑھیں