افغانستان، ایران سے ٹماٹر، پیاز کی درآمد شروع

افغانستان اور ایران سے ٹماٹر، پیاز کی درآمد شروع ہو گئی، رات باب دوستی کے راستے ٹماٹر لے کر ٹرک افغانستان سے پاکستان آیا۔ باب دوستی پر ٹماٹر اور پیاز کے مزید ٹرک کلیئرنس کے منتظر ہیں، سیکیورٹی حکام کا مزید پڑھیں

ایشیا کپ, پاکستان اور ہانگ کانگ کے درمیان اہم میچ آج ہو گا

متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ ٹی 20ٹورنامنٹ کے گروپ اے میں شامل پاکستان اور ہانگ کانگ کی ٹیمیں آج شارجہ میں مدمقابل ہوں گی، جیتنے والی ٹیم سپر فور میں داخل ہو گی جبکہ ہارنے والی ٹیم ٹورنامنٹ مزید پڑھیں

سیلاب متاثرین کی امداد: ترکیہ اور ازبکستان سے خصوصی طیارے پاکستان پہنچ گئے

مشکل وقت میں برادار ممالک پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، ترکیہ اور ازبکستان سے امدادی سامان لیکر خصوصی طیارے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ امدادی طیارے سیلاب زدگان کے لیے سامان لیکر اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچے ہیں، ازبکستان سے آنے مزید پڑھیں

وزیراعظم کا 300 یونٹ والے صارفین پر فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز ختم کرنے کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے 300 یونٹ والے بجلی کے بلوں کو فیول ایڈجسٹ سے چھوٹ دینے کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ تیل کی قیمتیں بڑھنا تکلیف دہ حقیقت ہے، پیٹرول کی قیمت میں اضافہ مجبوراً کرنا پڑا۔ وزیراعظم مزید پڑھیں

مہنگائی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، ادارہ شماریات

اسلام آباد: ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں مہنگائی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ ادارہ شماریات نے ماہانہ مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کر دیئے۔ جس کے مطابق ایک ماہ میں مہنگائی کی شرح میں 2.4 فیصد کا مزید پڑھیں

برطانیہ کا سیلاب زدگان کے لئے مزید 10 ملین پاؤنڈ امداد کا اعلان

برطانیہ نے پاکستان کیلئے مزید 15ملین پاؤنڈ امداد کا اعلان کردیا ہے۔ برطانیہ نے پاکستان کے سیلاب سے نمٹنے کے لیے تعاون بڑھا دیا ہے، برطانیہ کی حکومت نے پاکستان کے سیلاب سے نمٹنے میں مدد کے لیے 15 ملین مزید پڑھیں