پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا، 100 انڈیکس 449 پوائنٹس کمی سے 41859 پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 527 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، بازار میں آج 15 کروڑ 68 لاکھ شیئرز کے مزید پڑھیں
آئمہ بیگ نے نئے گانے کی ریہرسل کی ویڈیو کو اپ لوڈ کیا جس میں وہ ڈانس کر رہی ہیں ۔ گانا 9 ستمبر کو ریلیز کیا جا رہا ہے View this post on Instagram A post shared by Aima مزید پڑھیں
کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ایک تولہ سونے کی قیمت میں 2400 روپے کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد نئی مزید پڑھیں
پاکستان کی جیت کا جشن مناتے ہوئے نادیہ حسین اور عمران عباس کی ٹک ٹاک ویڈیو وائرل، نادیہ حسین نے انسٹاگرام پر ویڈیو شئیر کی۔ View this post on Instagram A post shared by Nadia Hussain Khan (@nadiahussain_khan) نادیہ حسین مزید پڑھیں
پاک فوج نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے توہین آمیز اورغیرضروری بیان شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کی جانب سے چیئرمین تحریک انصاف عمران مزید پڑھیں
واٹس ایپ کی اپ ڈیٹس کے حوالے سے معلومات فراہم کرنے والی ویب سائٹ واٹس ایپ بِیٹا انفو (WABetaInfo) کے مطابق آئی فون کے آئی او ایس 10 اور 11 استعمال کرنے والے صارفین 24 اکتوبر سے واٹس ایپ استعمال مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت نے سیلاب متاثرین کے لیے امداد کی رقم 28ارب سےبڑھا کر 70ارب روپے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ قمبر شہداد کوٹ کے سیلاب متاثرہ علاقے میں ریلیف کیمپ کے دورے کے دوران مزید پڑھیں
یورپی کرنسی یورو کی قدر امریکی ڈالر کے مقابلے میں 20 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ ایک یورو 5 ستمبر کو 0.9911 ڈالرز کا ہوگیا جو 20 سال میں سب سے کم ہے۔ یورو کی قدر مزید پڑھیں
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمن اور مین پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کر دیا۔ اگست کے مہینے میں غیر معمولی کارکردگی کی بنیاد پر 3 آل راؤنڈرز کو شارٹ لسٹ کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی تقاریر کو براہ راست دکھانے کے پیمرا نوٹیفکیشن کے خلاف سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق پیمرا کو ریگولیٹ کرنے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی مزید پڑھیں