محرم الحرام کے آغاز سے قبل امریکی صدر جو بائیڈن کا عالم اسلام کیلئے پیغام

واشنگٹن: میں ان تمام مسلمانوں کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں، جو نئے اسلامی سال کا مشاہدہ کرتے ہوئے محرم کے مہینے میں تاریخی قربانیوں کو یاد کر رہے ہیں، ہم انصاف اور مساوات کی آفاقی اقدار کے احترام مزید پڑھیں

محرم کے انتظامات کے حوالے سے اہم اجلاس

ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کے زیر صدارت کے ایم سی بلڈنگ میں محرم الحرام کے انتظامات کے حوالےسے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں تمام مکاتب فکر کے علماء کرام، مشائخ عظام اور منتظمین مجالس و جلوس بھی شریک ہوئے۔ مزید پڑھیں

چین کی طرف سے پاکستان کو رواں ہفتے ویکسین کی 60 لاکھ خوراکیں فراہم کی جائیں گیں

ذرائع کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ نے ملاقات کی جس میں دونوں ملکوں کے درمیان مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون مزید فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ مزید پڑھیں

ڈھرکی میں ملت اور سرسید ایکسپریس حادثےکے ذمہ دار ریلوے کے 20 ملازمین اور آفیسرز کو قرار دے دیا گیا

خیال رہےکہ رواں سال 8 جون کو سندھ کے شہر ڈھرکی کے قریب ملت ایکسپریس کی کئی بوگیاں پٹری سے اترکر دوسرے ٹریک پر آگئی تھیں جس سے مخالف ٹریک سے آنے والی سرسید ایکسپریس ٹکراگئی تھی، حادثے میں 65 مزید پڑھیں

جعلی کارڈز بنانے والے 47 ملازمین کو برخاست کیا، چیئرمین نادرا

نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے چیئرمین طارق ملک نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کو بریفنگ میں بتایا کہ جعلی کارڈز بنانے والے47 ملازمین کو برخاست کیا ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس ہوا مزید پڑھیں

کراچی:مختلف علاقوں میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار

کراچی کے مختلف علاقوں میں‌ بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہو گیا . نارتھ ناظم آباد،بفرزون،اورنارتھ کراچی کےعلاقوں میں باندا باندی ہوئی جس سے موسم خوشگوار ہوگیا . اس ہلکی بوندا باندی سے کراچی کے موسم میں بہتری آئی ہے.

پاکستان ہندو کونسل کا شری پنچ مکھی ہنومان مندر میں کورونا ویکسینیشن کیمپ لگانے کا فیصلہ

پاکستان ہندو کونسل نے ہیلتھ ڈپارٹمنٹ گورنمنٹ آف سندھ کے تعاون سے شری پنچ مکھی ہنومان مندر سولجر بازار کراچی میں کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے کووڈ19 ویکسینیشن کیمپ لگانے کا انتظام کیا گیا ہے. تفصیلات کے مطابق عوام سے مزید پڑھیں

کشمیر پریمئر لیگ: ساتواں میچ، راولا کوٹ ہاکس کا ٹاس جیت کربیٹنگ کا فیصلہ

کشمیر پریمئر لیگ کا ساتواں میچ راولا کوٹ ہاکس اور مظفرآباد ٹائیگرز کے درمیان کھیلاجارہا ہے۔ راولاکوٹ ہاکس کے کپتان شاہد آفریدی نے مظفرآباد ٹائیگرز کے خلاف ٹاس جیت بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ راولا کوٹ کی ٹیم میں شاہد مزید پڑھیں

کیلیفورنیا کے شمالی جنگلات میں لگی آگ بے قابو ، تاریخ کی دوسری بڑی آگ قرار

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شمالی جنگلات میں لگی آگ کو اب تک تاریخ کی دوسری بڑی آگ قرار دے دیا گیا۔ خبر ایجنسی کی رپوٹ کے مطابق کیلیفورنیا کے شمالی حصے میں لگی آگ ساڑھے 4 لاکھ ایکڑ سے زائد مزید پڑھیں