ٹرانسجینڈر ایکٹ کیخلاف درخواست پرفریقین کوگزارشات جمع کرانے کی ہدایت

عدالت نے ٹرانسجینڈرایکٹ 2018 کے خلاف درخواست پرفریقین کوگزارشات جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔  وفاقی شرعی عدالت اسلام آباد میں ٹرانسجینڈرایکٹ 2018 کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ وفاقی شرعی عدالت نے سینٹرمشتاق، فرحت اللہ بابر، الماس بوبی سمیت مزید پڑھیں

بحرین جانے والے مسافر کے پیٹ سے چرس کے 110 کیپسول برآمد

اسلام آباد ایئرپورٹ سے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ منگل کی صبح ائیرپورٹ سیکورٹی فورس نے چرس سے بھرے کیپسول نگل کر بحرین جانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبرسے تعلق رکھنے والے مزید پڑھیں

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے بڑے پیکج کی تیاری شروع کردی

ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے پاکستان کے لیے بڑے پیکج کی تیاری شروع کردی گئی ہے۔ اس حوالے سے ایشیائی ترقیاتی بینک نے اعلامیہ بھی جاری کردیا ہے جس میں پاکستان کی بھرپور انداز میں معاونت کی یقین دہانی مزید پڑھیں

انجلینا جولی کا سیلاب متاثرین کی مدد کیلئےپاکستان کے دورہ کا اعلان

اقوام متحدہ کےادارہ برائے پناہ گزین (یو این ایچ سی آر) کی خصوصی سفیراورمعروف ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے جلد پاکستان کا دورہ کریں گی۔ غیرسرکاری تنظیم انٹرنیشنل ریسکیو کمیٹی (آئی آرسی) کی ٹویٹ مزید پڑھیں

کینیڈا میں تاریخ رقم، سکھوں کا آزاد خالصتان کا مطالبہ، کیپیٹل شملہ ہونا چاہیے

ٹورنٹو:کینیڈا میں خالصتان ریفرنڈم کے حوالے سے تاریخ رقم ہو گئی، خالصتان ریفرنڈم میں ایک لاکھ 10 ہزار سکھوں نے ووٹ کاسٹ کیے۔ ریفرنڈم میں غیرمعمولی تعداد میں سکھوں کی شرکت پر سکھ فارجسٹس نے اظہار تشکرکیا ہے ، ووٹ مزید پڑھیں