عرب امارات حکومت کی جانب سے ’روٹی سب کے لئے‘ پروگرام کا آغاز کیا گیا ہے جس کے تحت دبئی کے مختلف مقامات پر ایسی مشینیں نصب کی گئیں ہیں جس سے ضرورت مندوں کو مفت روٹی مل سکے گی۔ مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے لاہور میں آتشزدگی کے واقعات کے بروقت سدباب کیلئے واٹر ہائیڈرنٹ قائم کرنے کا حکم دیدیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی زیر صدار ت ایل ڈی اے کی گورننگ باڈی کا چوتھا اجلاس ہوا، مزید پڑھیں
یورپی ملک لیتھوانیا سے تعلق رکھنے والے الیگزینڈر سوروکن نے 24 گھنٹوں میں یورپین چیمپئن شپ میں 319 کلو میٹر فاصلہ طے کرکے نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق الیگزینڈر سوروکن نے اٹلی میں ہونے مزید پڑھیں
امریکی ریاست میری لینڈ کی عدالت نے پاکستانی نژاد عدنان سید کو اپنی کلاس فیلو لڑکی کے قتل کے الزام سے تئیس سال بعد بری کردیا۔ عدنان سید کو 1999 میں 18 سال کی عمر میں اپنی کلاس فیلو لڑکی مزید پڑھیں
پاکستان نے روس سے مؤخر ادائیگیوں پر تیل کی خریداری پر غور شروع کر دیا۔ ازبکستان کے تاریخی سمرقند میں ہونے والی شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے دوران وزیر اعظم شہبازشریف کی روسی صدر پیوٹن کے ساتھ ہونے والی مزید پڑھیں
چین کے سائنسدانوں نے ایک ایسا فیس ماسک تیار کیا ہے جو ہوا میں کورونا وائرس کو شناخت کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ کووڈ 19 یا فلو سے متاثر کسی فرد سے گفتگو کے دوران فیس ماسک کی جانب سے مزید پڑھیں
پاکستان اور انگلینڈ کے مابین کراچی میں آج شروع ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شرکت کے لیے انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے چیئرمین اور آفیشل بھی آج دوپہر کراچی پہنچ گئے ہیں۔ ای سی بی کے چیئرمین مارٹن ڈارلو اور مزید پڑھیں
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے پلیئنگ کنڈیشنز میں تبدیلیاں کردی گئی ہیں جن پر عمل یکم اکتوبر سے ہوگا۔ نئی پابندیوں کے تحت آئی سی سی نے گیند پر تھوک لگانے کی پابندی مستقل کرنے کا مزید پڑھیں
جاپان میں سمندری طوفان کی شدت سے ٹکرانے کے بعد تباہ کاریاں جاری ہیں، سمندری طوفان نانماڈول کے باعث جاپان کو مٹی کے تودے گرنے اور سیلابی صورت حال کا سامنا ہے۔ ریسکیو ورکرکے مطابق مٹی کے تودوں اور سیلابی مزید پڑھیں
حکومتِ پنجاب نے علامہ طاہر اشرفی کو متحدہ علماء بورڈ کی سربراہی سے برطرف کردیا ہے، جبکہ صاحبزادہ حامد رضا کو علماء بورڈ کا نیا چیئرمین مقرر کردیا گیا ہے۔ اس حوالے سے وزیراعلیٰ پنجاب کی مںظوری کے بعد نوٹیفکیشن مزید پڑھیں