ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کیلئے 10کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے10کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے ٹویٹ کرتےہوئے بتایا گیا کہ پاکستان کے لیے منظور ہونے والی یہ رقم خیبرپختونخوا کے نظام صحت کی بہتری کیلئے خرچ ہوگی۔ مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ کی پاکستان اور انگلینڈ کے مابین میچز کے لیے ای ٹکٹ حاصل کرنے والوں کے لیے اہم ہدایات

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ای ٹکٹ کے فراڈ سے نمٹنے کی حکمت عملی تیار کرلی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے بتایا گیا کہ لاہور میں انگلینڈ اور پاکستان ٹی 20 سیریز کے میچز کے لیے شائقینِ کرکٹ کو مزید پڑھیں

انجلینا جولی کا کشتی کے ذریعے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ

ہالی ووڈ اداکارہ اور اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین (یو این ایچ سی آر) کی خصوصی سفیر انجلینا جولی نے عالمی انسانی تنظیم کی ٹیم کے ساتھ اندرون سندھ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ انجلینا مزید پڑھیں

پی ٹی اے کا بڑا اقدام ،11لاکھ سے زائد سوشل میڈیا آئی ڈیز بلاک کردیں

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پرغیر قانونی مواد اوراداروں کے خلاف منفی مہم میں ملوث11 لاکھ سے زائد آئی ڈیز بلاک کردی گئیں۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن (پی ٹی اے) نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر غیر قانونی مواد اور اداروں کے مزید پڑھیں

پاکستان میں سیلابی صورتحال پر عالمی برادری کی نظر ہے: ڈائریکٹر امریکی تحقیقاتی ادارہ

امریکی تحقیقی ادارے کے ڈائریکٹر برائے ساؤتھ ایشیا اور معروف صحافی مائیکل کوگل مین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیلاب کی صورت حال پر عالمی برادری کی نظر ہے۔ مائیکل کوگل مین کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی مزید پڑھیں

حکومت کا پیناڈول اور پیراسیٹا مول بنانے والی کمپنیوں کو سبسڈی دینے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے پینا ڈول اورپیرا سیٹا مول بنانے والی کمپنیوں کو سبسڈی دینے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت سیلاب متاثرین ریلیف اوربحالی جائزہ اجلاس ہوا، جس میں وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل، وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب، مشیر احسن اور مزید پڑھیں