پاک انگلینڈ کی ٹیمیں آج لاہور پہنچیں گی

ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے مرحلے کے 3 میچز کھیلنے کے لیے پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں آج دوپہر لاہور پہنچیں گی۔ ٹیمیں کراچی سے لاہور خصوصی طیارے میں جائیں گی، پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان لاہور مزید پڑھیں

مفتاح اسماعیل وزارت سے مستعفیٰ،اسحاق ڈار وزیرخزانہ نامزد

وزیراعظم شہباز شریف نے مفتاح اسماعیل کے مستعفی ہونے کے بعد اسحاق ڈار کو وزیر خزانہ کے عہدے کے لیے نامزد کر دیا۔ لندن میں قائد ن لیگ نوازشریف کی زیرصدارت لیگی قائدین کے اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو 3 رنز سے شکست دیدی

کراچی: پاکستان نے 7 میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے چوتھے میچ میں انتہائی سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو 3 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان کے167 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ کی پوری ٹیم آخری مزید پڑھیں

سیہون میں 97 افراد کو سانپوں نے ڈس لیا

مختلف دیہاتوں میں 97 افراد کو سانپوں نے ڈس لیا، تمام متاثرہ افراد کو ویکسین فراہم کردی گئی ہے. نجی ٹی وی کے مطابق سیہون کے مختلف دیہاتوں میں سانپ کےکاٹنےسے 97 افراد زخمی ہوگئے۔ڈائریکٹرسیدعبداللہ شاہ انسٹی ٹیوٹ ڈاکٹر معین مزید پڑھیں

کینیا کے ایتھلیٹ کی انوکھی خواہش

کینیا کے ایتھلیٹ ایلیوڈ کپچھوگے نے سابق امریکی صدر براک اوباما کے ساتھ دوڑنے میں حصہ لینے کی خواہش ظاہر کردی۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق برلن میں پریس کانفرنس کرتےہوئے ایلیوڈ سےسوال کیا گیا کہ وہ کس شخص کے ساتھ صبح مزید پڑھیں

محمد حفیظ نے اہلخانہ کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کر لی

پاکستان کے سابق کپتان محمد حفیظ نے اہلخانہ کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کر لی۔ ٹوئٹر پر بچوں کے ہمراہ خانہ کعبہ میں لی گئی تصاویر جاری کرتے ہوئے حفیظ نے اپنے چاہنے والوں کو عمرےکی ادائیگی کی اطلاع مزید پڑھیں

’بابر کے چلنے پر پاکستانی عوام سے زیادہ ٹیم کا مڈل آرڈر خوش ہوتا ہے‘

اداکار ارسلان نصیر نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بابر اعظم کی کارکردگی اور پاکستان ٹیم کے مڈل آرڈر پر بات کی ہے۔ اپنی ٹوئٹ میں ارسلان نصیر نے بابر اعظم کی پرفارمنس پر انہیں سراہتے مزید پڑھیں