اواٹس ایپ نے گروپ ویڈیو کال کا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کردیا جس کے تحت 32 لوگ ایک ساتھ ویڈیو کال کرسکیں گے۔ اب تک صرف گوگل میٹ یا زوم ویڈیو کال کیلئے ہی لنک شیئر ہوتے تھے لیکن مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن نے توہین آمیزبیانات پر سابق عمران خان، اسد عمر اور فواد چودھری کو 11 اکتوبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا، ممبر خیبرپختونخوا نے اعتراض اٹھایا کہ کیا عمران خان قانون سے مبرا ہیں؟ الیکشن کمیشن کو اختیارآئین مزید پڑھیں
وزارت داخلہ نے لندن میں وفاقی وزیراطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب کوہراساں کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ مریم اورنگزیب پرآوازیں کسنے اوربدتمیزی کرنے والے 14 پاکستانیوں کی شہریت سےمتعلق تفصیلات حاصل کرلی گئی ہیں۔ ملوث افراد میں4 مزید پڑھیں
پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے، یکم اکتوبر سے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے جبکہ ڈیزل پر 15 روپے فی لیٹر کمی متوقع ہے۔ عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں گراوٹ کے مزید پڑھیں
انڈونیشیا بھی پاکستان میں متاثرینِ سیلاب کی امداد کی عالمی کوششوں میں شامل ہو گیا ہے۔ اس سلسلے کی پہلی 2 پروازیں انڈونیشیا کے صوبے آچے کے دارالحکومت بندا آچے سے سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان لے کر آج مزید پڑھیں
پاکستان کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو اور اداکار منیب بٹ وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کے ساتھ لندن میں پیش آئے واقعے کے خلاف بول پڑے۔ عتیقہ اوڈھو نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مریم اورنگزیب کی ویڈیو جاری کی اور ساتھ مزید پڑھیں
مشہور امریکی کوہ پیما ہلاری نیلسن نیپال میں واقع دنیا کی آٹھویں بلند ترین چوٹی سر کرکے واپس آنے کے دوران گہری کھائی میں گر کر لاپتہ ہو گئیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایتھلیٹ اور امریکی کوہ پیما ہلاری مزید پڑھیں
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی دیکھی گئی ہے۔ انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں 3 روپے 01 پیسے کمی ہوگئی، جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر مزید پڑھیں
نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ ( این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 8 ہزار 634 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔ این آئی ایچ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار مزید پڑھیں
اسلام آباد: سابق وزیر خزانہ اور رہنما ن لیگ اسحاق ڈارکا اپنے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے نیب ریفرنس میں احتساب عدالت میں پیش ہونےکا امکان ہے، اسحاق ڈار کے سرینڈرکرنے کے موقع پر عدالت کے اطراف سکیورٹی سخت مزید پڑھیں