حریم شاہ کا شوہر کی کسینو میں جیتی رقم سیلاب متاثرین کو دینے کا اعلان

پاکستانی ٹک ٹاکر حریم شاہ نے شوہر کی جانب سے کسینو میں جیتی رقم سیلاب زدگان کو عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ حریم شاہ ان دنوں شوہر بلال کے ہمراہ ملائیشیا چھٹیاں منانے کے لیے گئی ہوئی ہیں جہاں مزید پڑھیں

پانچواں ٹی ٹوئنٹی، عامر جمال پاکستان کی طرف سے ڈیبیو کریں گے

انگلینڈ کے خلاف آج  پانچویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں  قومی ٹیم کے آل راؤنڈر  عامر جمال  انٹرنیشنل ڈیبیو کریں گے۔ عامر جمال ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں پاکستان کی جانب سے ڈیبیو کرنے والے 98 ویں کھلاڑی ہوں گے۔ اس مزید پڑھیں

بھارت نے انگلینڈ کی ” پاک بھارت ٹیسٹ سیریز ” کی پیشکش مسترد کر دی

بھارت نے انگلینڈ کی ” پاک بھارت ٹیسٹ سیریز” کی پیشکش مسترد کر دی اور کہا کہ ہم پاکستان کے خلاف صرف ملٹی ٹیم ایونٹس میں ہی کھیلیں گے۔ انگلش کرکٹ بورڈ کی طرف سے پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی مزید پڑھیں

اچھا ہوا آڈیولیک ہوئی، ابھی تومیں نے کھیلا ہی نہیں: عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کے ساتھ لیک ہونےوالی آڈیو پرردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اچھا ہوا آڈیو لیک ہوئی، ابھی تو میں نے کھیلا ہی نہیں تھا۔ وزیراعظم شہبازشریف اورمریم نواز کے مزید پڑھیں

آئی سی سی رینکنگ، بابر اعظم کی تیسری، رضوان کی پہلی پوزیشن برقرار

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی کی تازہ رینکنگ جاری کر دی، کپتان بابر اعظم رینکنگ میں چوتھی سے تیسری پوزیشن پر آگئے۔ جبکہ محمد رضوان کی ٹی ٹوئنٹی بیٹنگ رینکنگ میں پہلی پوزیشن برقرار ہے۔ حارث روف بالنگ رینکنگ مزید پڑھیں

عمران خان اور اعظم خان کی بھی تہلکہ خیز آڈیو لیک ہوگئی

سابق وزیراعظم عمران خان اور پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کی مبینہ آڈیو بھی لیک ہوگئی جس میں انہیں امریکی سائفر کے معاملے پر حکمت عملی بناتے سنا جاسکتا ہے۔ سامنے آنیوالی آڈیو میں مبینہ طورپر عمران خان کو یہ کہتے مزید پڑھیں

طالبان حکومت کا روس سے تیل، گیس، گندم خریدنے کا معاہدہ

افغانستان: طالبان حکومت نے روس سے تیل، گیس اور گندم خریدنے کے معاہدے پر دستخط کر دیئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان ہونے والے معاہدے میں طے پایا کہ روس افغانستان کو سالانہ 10 مزید پڑھیں

طوفان نورو نے ویتنام میں تباہی مچادی

سمندری طوفان نورو نے ویتنام میں تباہی مچادی۔ طوفان کے باعث ہزاروں افراد بنیادی سہولیات سے محروم ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق فلپائن میں تباہی مچانے کے بعد طوفان نورو نے ویتنام کے وسطی علاقے کا رخ کیا۔ بدھ کی صبح مزید پڑھیں