ڈونلڈ ٹرمپ نے سی این این پر 47 کروڑ 50 لاکھ ڈالر ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا

واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بین الاقوامی نشریاتی ادارے سی این این پر ہتک عزت کا مقدمہ دائر کر دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریاست فلوریڈا کی ضلعی کورٹ فورٹ لاڈرڈیل مزید پڑھیں

سائفر سے متعلق عمران خان کی آڈیو لیکس ،ایف آئی اے کی انکوائری ٹیم تشکیل

سائفر سے متعلق عمران خان کی آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیےایف آئی اے کی انکوائری ٹیم تشکیل دے دی گئی۔ حکومت نے سائفر سے متعلق گفتگو پر مبنی عمران خان کی آڈیو لیک پر تحقیقات کے لیے ایف آئی مزید پڑھیں

ایلون مسک کا ٹوئٹر خریدنے کے بعد سپر ایپ میں تبدیل کرنے کا عندیہ

ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک سوشل میڈیا نیٹ ورک ٹوئٹر کوخریدنے کے بعد ایک سپر ایپ میں بدلنا چاہتے ہیں۔ اس بات کا عندیہ انہوں نے ایک ٹوئٹ میں دیا۔ ایلون مسک نے اپنی ٹوئٹ میں ٹوئٹر مزید پڑھیں

آئی سی سی؛ ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی رینکنگ جاری، رضوان کی پہلی پوزیشن برقرار

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کر دی۔ آئی سی سی کی جاری کردہ رینکنگ کے مطابق ٹی 20 بیٹرز میں محمد رضوان کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ بھارت کے سوریا مزید پڑھیں

تباہ کن سیلاب آئی این (Ian) امریکی ریاست فلوریڈا سے ٹکرا گیا

تباہ کن طوفان آئی این (Ian) امریکی ریاست فلوریڈا کے جنوب مغربی حصے سے ٹکرا گیا ہے۔ 241 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی آندھی کے سبب کئی مقامات پر حادثات بھی ہوئے ہیں۔ کیٹیگری فور طاقت کے مزید پڑھیں

بلوچستان میں سرکاری ملازمت کےلئے عمر کی حد 43سال مقرر

بلوچستان حکومت نےسرکاری ملازمت کےلئے عمر کی حد 43سال مقرر کردی۔ صوبائی وزیرعبدالرحمان کھیتران کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں سرکاری ملازمت کےلئے عمر کی حد 43سال مقرر کردی گئی ہے۔ عمر کی حد کااطلاق یکم جولائی 2022 سے30 جون مزید پڑھیں

یقین تھا کہ اگر 10 رنز سے زیادہ ہوئے تو دفاع کرنے میں کامیاب ہو جاؤں گا، عامر جمال

انگلینڈ کے خلاف پانچویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں انٹرنیشنل ڈیبیو اور آخری اوور میں 15 رنز کا کامیاب دفاع کر کے پاکستان کو کامیابی دلانے والے فاسٹ بولر عامر جمال کا کہنا ہے کہ میرا ملک کی نمائندگی کرنے کا مزید پڑھیں

آڈیو لیکس کا معاملہ، وزیر اعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی اجلاس جاری

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی اجلاس جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں آڈیو لیکس کا ون پوائنٹ ایجنڈا زیر غور ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں وزیر دفاع خواجہ مزید پڑھیں

چیئرمین پی سی بی کے دفتر میں ویڈیوز کس کی اجازت سے بنائی گئیں؟ تحقیقات کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین کے دفتر میں ویڈیوز کس کی اجازت سے بنائی گئیں؟ معاملے کی تحقیقات کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کس کی اجازت پر پی سی بی کے دفاتر کے اندر ایک شخص کو مزید پڑھیں