اسلام آباد: صدر مملکت نے عید میلاد النبی ﷺ پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کی کمی کی منظوری دے دی۔ صدر مملکت نے حضور ﷺ کے یوم پیدائش کی خوشی کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی مزید پڑھیں
سابق وفاقی وزیر اور تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کی تازہ مبینہ آڈیو جوڑ کر بنائی گئی ہے، اور اگر یہ آڈیو درست مان بھی لی جائےتوخریدے ہوئے لوگ کہاں تھے۔ عمر مزید پڑھیں
قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی میں بطورِ وکٹ کیپر سب سے زیادہ رنز بنانے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ محمد رضوان نے بطورِ وکٹ کیپر سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی رنز بنانے کا اعزاز حاصل مزید پڑھیں
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی لیک آڈیو کے اصلی اور جعلی ہونے سے متعلق سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی۔ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی آڈیو لیک ہونے کا سلسلہ جاری ہے مزید پڑھیں
ویمنز ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے میچ میں پاکستان کی بھارت کے خلاف بیٹنگ جاری ہے اور اب تک8 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 45 رنز بنائے ہیں۔ میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا مزید پڑھیں
ملک بھر میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں ڈینگی کی صورتحال دن بہ دن خراب ہوتی جارہی ہے. جس کے پیش نظر یومیہ ہزاروں مزید پڑھیں
دبئی کا پھولوں سے سجا اور مہکتا ہوا میریکل گارڈن ایک بار پھر عوام کیلئے کھلنے کے لیے تیار ہے۔ اپنے رنگوں اور زبردست بناوٹ سے تیارے کیے گئے مجسموں سمیت پھولوں کی بھرمار والا جادوئی گارڈن ایک بار پھر مزید پڑھیں
سندھ میں کینسر کے مرض میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے اور ہر سال بریسٹ کینسر کے 90 ہزار کیسز سامنے آرہے ہیں۔ سندھ میں کینسرکی اقسام دوسرے ملک کے مقابلے میں ایگریسیو ہے جس پر دوائیں بے اثر ہورہی مزید پڑھیں
پنجاب پولیس نے صوبائی دارالحکومت میں شہری پرپولیس افسرکے بہیمانہ تشدد کی ویڈیوزوائرل ہونے کے بعد وضاحتی بیان جاری کیا ہے۔ سوشل میڈیا پروائرل ویڈیومیں دیکھا جاسکتاہے کہ لاہورکے علاقے بادامی باغ میں پولیس افسر شہری پربہیمانہ تشدد کرتے ہوئے مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ نے لاہور میں اسموگ ایمرجنسی نافذ کرنے کا حکم دے دیا، چیف سیکریٹری پنجاب کو اسموگ ایمرجنسی کےلیےآج شام یاکل تک اجلاس بلانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ عدالت کی جانب سے اسموگ کی روک تھام کےاقدامات کوحتمی مزید پڑھیں