ملک بھر میں ڈینگی تشویشناک صورتحال اختیار کرتا جارہا ہے. اسلام آباد میں مزید30 شہری جبکہ خیبر پختونخوا میں اب تک ڈینگی کے 919 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔ اسلام آباد میں ڈینگی سے مزید ایک شخص انتقال کرگیا ہے اور24 مزید پڑھیں
سندھ میں ڈینگی کے 24 گھنٹوں میں 24 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 14 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ محکمہ صحت سندھ کی رپورٹ کے مطابق سندھ میں ستمبر کے مہینے میں ڈینگی مزید پڑھیں
تفصیلات کے مطابق جٹرواں شہروں میں ڈینگی کے 145 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔اس ضمن میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ( ڈی ایچ او ) کا کہنا ہے کہ شہری علاقوں میں ڈینگی کے 39جبکہ دیہی علاقوں میں ڈینگی کے 106 مریض مزید پڑھیں
پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران مزید42 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ مجموعی اموات کی تعداد 27 ہزار566 ہو گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری تازہ اعدادو شمار مزید پڑھیں
ڈبلیو ایچ او کے کنٹری سربراہ نے اعتراف کیا کہ پاکستان نے کورونا صورتحال میں بہترین حکمت عملی اپنائی اور پاکستان ایک روز میں 10 لاکھ کورونا ویکسین لگا رہا ہے۔ پاکستان میں عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مزید پڑھیں
آباد:30 ستمبر تک ویکسین نہ لگوانے والوں کی شامت آگئی، حکومت نے ایسے تمام افراد کیلئے شکنجہ تیار کر لیا جنہوں نے ابھی تک ویکسین کی ایک بھی ڈوز نہیں لگوائی، ویکسین نہ لگوانے والوں کو سخت پابندیوں کا سامنا مزید پڑھیں
کراچی: سندھ میں انسداد کورونا کی مختلف اقسام کی 59 ہزار سے زائد خوراکیں ضائع ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق سب سے زیادہ سائنو ویک کی 18 ہزار 763 خوراکیں ضائع ہو چکی ہیں جبکہ مزید پڑھیں
لیجنڈری کامیڈین اور اداکار عمر شریف کی امریکا منتقلی کے لیے ایئر ایمبولینس کو پاکستان آنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ سوال ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے ایئر ایمبولینس کو پاکستان آنے کی اجازت دی، ایئر ایمبولینس مزید پڑھیں
ملک کے تینوں صوبوں پنجاب، سندھ اور خیبر پختو نخوا میں عالمی وبا کورونا کے ساتھ ساتھ ڈینگی کے وار بھی جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق، پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 92 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جن مزید پڑھیں
کراچی: شہر قائد کے عباسی شہید ہسپتال کی انتظامیہ نے سر کی چوٹ کے مریضوں کو ہسپتال نہ لانے کی درخواست کر دی ہے۔ انتظامیہ نے متعلقہ اداروں اور فلاحی تنظیموں کو باقاعدہ طورپر خط لکھ کر اپنی مجبوری سے مزید پڑھیں