پنجاب: ائیر ایمبولینس سروس کیلئے 10 گائرو کاپٹر خریدنے کی منظوری

پنجاب میں ائیر ایمبولینس سروس کے لئے 10 گائرو کاپٹر خریدنے کی ابتدائی منظوری دے دی گئی۔ 10 گائرو کاپٹر کی خریداری کےلئے تقریبا1ارب 5کروڑ روپے رکھے جائیں گے، ائیر ایمبولینس پنجاب کے ہر ڈویژن میں استعمال کی جائے گی مزید پڑھیں

خیبر پختو نخوا میں ڈینگی سے رواں سال پہلی موت کی تصدیق

پشاور: خیبر پختو نخوا میں ڈینگی وائرس سے رواں سال پہلی موت کی تصدیق ہوگئی۔ محکمہ صحت کے مطابق خیبر پختو نخوا میں ڈینگی وائرس سے ایک خاتون جاں بحق ہوگئیں، ہلاکت ایبٹ آباد میں رپورٹ ہوئی ہے جبکہ خاتون مزید پڑھیں

ملک میں ڈینگی کے مسلسل وار، شہروں میں کیسز بڑھنے لگے

خیبرپختونخوا سمیت پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ پنجاب میں ڈینگی کے 136 مریض رپورٹ ہوئے ہیں جن میں سے سب سے زیادہ لاہور میں 103 مریض بیمار ہیں۔ اسلام آباد میں ڈینگی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں پہلے واک ترو کورونا ویکسینیشن سینٹر کا افتتاح

خیبرپختونخوا میں پہلے واک ترو کورونا ویکسینیشن سینٹر کا افتتاح کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق افتتاح معاون خصوصی برائے اطلاعات کامران بنگش اور ڈبلیو یچ او کے نمائندے ڈاکٹر پالیتہ ماہپالہ نے کیا ہے۔ معاون خصوصی برائے اطلاعات کامران مزید پڑھیں

موبائل ویکسینیشن سے 3 لاکھ سے زائد ویکسین لگائی گئی، علی زیدی

وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی کا کہنا ہے کہ موبائل ویکسینیشن سے 3 لاکھ سے زائد ویکسین لگائی گئی ہیں، ہمارا ہدف 10 لاکھ افراد کو ویکسین لگانے کا ہے۔ وفاقی وزیر علی زیدی نے کورونا موبائل ویکسینیشن مزید پڑھیں

اسلام آباد میں‌ڈینگی نے مزید 58 افراد کو لپیٹ میں لے لیا

اسلام آباد میں ڈینگی کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 58 شہری ڈینگی وائرس سے بیمار ہوئے ہیں۔ شہرِ اقتدار میں ڈینگی سے بیمار افراد کی تعداد 275 تک جا پہنچی ہے، شہریوں کو مزید پڑھیں

ڈینگی کو روکنا نا ممکن ہوتا جا رہا، مزید 10 شہری ڈینگی سے متاثر

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 10 شہری ڈینگی وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔ ڈی ایچ او اسلام آباد ڈاکٹر زعیم ضیاء کے مطابق اسلام آباد میں ڈینگی مریضوں کی تعداد 217 ہو گئی۔ انہوں نے مزید پڑھیں

کورونا سے بچاؤ کیلئے انجکشن کی جگہ منہ سے کھانے والی دوا کا ٹرائل شروع کرنے کا فیصلہ

لندن :کووڈ ویکسین کیلئے جہاں اس وقت پوری دنیامیں انجکشن کے ذریعے ویکسی نیشن جاری ہے وہیں فائزر نے کووڈ 19 کی روک تھام کیلئے منہ کے ذریعے کھائے جوانے والی اینٹی وائرل دوا کا ٹرائل شروع کرنے کا اعلان مزید پڑھیں