ملک بھر میں‌کورونا وائرس سے 18 افراد ہلاک، 689 افراد میں وائرس کی تصدیق

پاکستان میں کورونا وائرس کی شدت میں کمی آنے لگی، 24 گھنٹے کے دوران مزید 18 افراد جان سے گئے جبکہ 689 نئے کیسز رپورٹ ہوئے،خطرناک مہلک وائرس نے اب تک 28,152 افراد کی جان لے لیں جبکہ کورونا کیسز مزید پڑھیں

سڈنی میں کورونا لاک ڈاﺅن 106 روز بعد ختم،حکام نے یوم آزادی قرار دے دیا

آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں جاری کورونا وائرس لاک ڈاﺅن106 دن بعد ختم کردیا گیا ہے. حکام نے اس روز کو “یوم آزادی”قرار دے دیا ۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلیا کی ریاست نیو ساتھ ویلز )این ایس مزید پڑھیں

کراچی میں ڈینگی کے پھیلاؤ کا خدشہ؛ متعلقہ اداروں کو ضروری اقدامات کی ہدایت

کراچی:  شہر قائد میں بھی ڈینگی وائرس کے پھیلنے کے خدشات کے پیش نظر تمام متعلقہ اداروں کو فوری طور پر ضروری اقدامات کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔ یہ ہدایت کمشنر کراچی محمد اقبال میمن کی جانب سے محکمہ مزید پڑھیں

اٹلی میں کورونا ویکسی نیشن لازمی کرنے کیخلاف ہزاروں افراد کا مظاہرہ

اٹلی کے دارالحکومت روم میں گرین پاس اور کورونا ویکسی نیشن لازمی کرنے کے خلاف ہزاروں افراد نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے حکومت کے خلاف نعرے لگائے اور سیکیورٹی فورسز پر پلاسٹک کی بوتلیں اور دیگر اشیا پھینکیں۔ پولیس مزید پڑھیں

ڈبلیو ایچ او کی منظور شدہ چھ ویکسین لگوانے والے مسافروں کو امریکا آنے کی اجازت

اقوام متحدہ کی منظور کردہ 6 کورونا ویکسین لگوانے والے عالمی مسافروں کو امریکا آنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ امریکی ادارے کا کہنا ہے کہ ایف ڈی اے اور ڈبلیو ایچ او کی منظور شدہ ویکسین کی خوراکیں مزید پڑھیں