آسٹرین حکومت کی طرف سے کسی بھی کورونا پابندیوں کا مزید سخت کیے جانے کا امکان

ویانا (اکرم باجوہ) نئے آسٹرین وزیراعظم الیگزینڈر شالین برگ آج شام وزیر صحت وولف گینگ میکسٹن اور ریاستی گورنرز کے ساتھ ویڈیو کانفرنس میں اگلے اقدامات پر تبادلہ خیال کریں گے. وزیراعظم نے خبردار کیا کہ بغیر ضرورت کے غیر مزید پڑھیں

پنجاب میں کورونا ویکسین مہم گھر گھر شروع کرنے کا اعلان

حکومت نے پنجاب میں کورونا وائرس کی ویکسین مہم گھر گھر شروع کرنے کا اعلان کیا ہے. مہم 25 اکتوبر سے 12 نومبر تک جاری رہے گی۔کورونا ویکسین مہم گھر گھر شروع کرنے کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق مہم مزید پڑھیں

دنیا میں کورونا سے 1 لاکھ 80 ہزار ہیلتھ ورکرز ہلاک ہوئے: ڈبلیو ایچ او

عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے بتایا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 80 ہزار ہیلتھ ورکرز ہلاک ہوئے ہیں۔ عالمی ادارۂ صحت کا کہنا ہے کہ ہیلتھ ورکرز کو کورونا وائرس کی مزید پڑھیں

ڈینگی کا پھیلاؤ تیز سے تیز تر ہو رہا، نئے کیسز کی تعداد 174 ہوگئی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈینگی وائرس کے وارتاحال جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد کے 174 شہری ڈینگی کا شکارہوئے ہیں جبکہ اسلام آباد میں اس وقت 2 ہزار 6 سو 3 افراد مزید پڑھیں

روس میں کورونا ویکسین نہ لگوانے کے باعث وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ

روس میں کورونا ویکسین نہ لگوانے کے باعث کوروناوائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے نے روسی وزارت صحت کے حوالے سے بتایا کہ ملک بھر میں کووڈ -19 کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہو مزید پڑھیں

کورونا وائرس کا بحران اگلے سال بھی جاری رہ سکتا ہے، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کا بحران اگلے سال بھی جاری رہ سکتا ہے ۔ کورونا ویکسی نیشن میں تیزی کو لازمی قرار دے دیا گیا ۔ تفصیلات کےمطابق عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ نے مزید پڑھیں