اسلام آباد میں ڈینگی کے وار میں مسلسل کمی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈینگی کے وار میں مسلسل کمی ہوئی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسلام آباد میں ڈینگی کے صرف 26 کیسز رپورٹ ہوئے۔ محکمہ صحت کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق مزید پڑھیں

ادویات تجویز کرنے پر ڈاکٹر کو تحائف دینے پر پابندی عائد کردی گئی

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان (ڈریپ) نے ملک بھر میں فارماسیوٹیکل انڈسٹری کے لیے ادویات کی مارکیٹنگ کے طریقوں کو ریگولیٹ کرنے کے نئے منظور شدہ قوانین جاری کردیے ہیں۔ ڈریپ نے وفاقی حکومت سے منظوری حاصل کرنے کے بعد ’ایتھیکل مزید پڑھیں

ملک میں دو سال میں ادویات کی قیمتوں میں 5.13فیصد اضافہ ہوا

ملک میں دو سالوں میں ادویات کی قیمتوں میں 5اعشاریہ 13فیصد اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ دو سالوں کے دوران پاکستان میں ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی تحریری تفصیلات وزیر برائے نیشنل ہیلتھ سروسز نے ایوان بالا میں جمع کرادی مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 10 افراد جان کی بازی ہار گئے، 418 نئے کیسز رپورٹ

کورونا وائرس سے 10 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 28 ہزار 648 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 81 ہزار 240 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ مزید پڑھیں

جرمنی میں کورونا کیسز میں اضاف شہریوں کیلئے ویکسین بوسٹر شاٹ کی سفارش

جرمنی میں کورونا وائرس کیسز میں اضافے پر ویکسین ایڈوائزری کمیٹی نے 18سال سے زائد عمر کے تمام افراد کیلئے کورونا ویکسین بوسٹر شاٹ کی سفارش کردی۔ کمیٹی کےمطابق کورونا ویکسین کا بوسٹر شاٹ آخری کورونا ویکسین خوراک کے 6 مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا سے مزید 10 افراد جان کی بازی ہار گئے اور 460 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے۔

این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 41131 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 460 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جب کہ وائرس سے 10 ہلاکتیں ہوئیں۔ این سی مزید پڑھیں

برازیل کا 18 سال سےزیادہ عمر کے افراد کو کورونا ویکسین کے بوسٹر شاٹس لگانے کا اعلان

برازیل نے 18 سال سےزائد عمر کے تمام افراد کو کورونا ویکسین کے بوسٹر شاٹس لگانے کا اعلان کیا ہے۔ چینی خبر رساں ادارے نے برازیل کے وزیر صحت مارسیلو کوئروگا کے حوالے سے بتایا کہ 18 سال سے زیادہ مزید پڑھیں

این سی او سی کی انسداد خسرہ و روبیلا مہم کے بعد کورونا ویکسینیشن میں تیزی لانے کی ہدایت

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے انسداد خسرہ اور روبیلامہم کے بعدکورونا ویکسینیشن میں تیزی لانے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیراسد عمراورلیفٹیننٹ جنرل ظفراقبال کی زیرصدارت این سی اوسی کا اجلاس ہوا، جس میں کورونا کیسز کی مزید پڑھیں