دنیا بھر میں کورونا ایک بار پھر سر اٹھانے لگا، 43 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

دنیا بھر میں کورونا ایک بار پھر سر اٹھانے لگا ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 43 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ۔ انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق امریکا نے اپنی شہریوں کو جرمنی سفر کے خلاف تنبیہ کی مزید پڑھیں

ڈینگی کے وار جاری ,،پنجاب اور خیبر پختونخوا میں مزید 6 افراد جاں بحق

ملک میں ڈینگی کے وار جاری ہیں۔ گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران پنجاب اور خیبر پختونخوا میں مزید 6 مریض دم توڑ گئے جبکہ کیسز کی تعداد میں بھی تیزی سے اضافہ جاری ہے۔ پنجاب میں مزید چار افراد جاں مزید پڑھیں

این سی او سی کی صوبوں کو ویکسین سے متعلق اقدامات مزید تیز کرنے کی ہدایات

وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس ہوا جس میں صوبوں کو کورونا ویکسین سے متعلق اقدامات مزید تیز کرنے کی ہدایت کی گئی ۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 05 افراد ہلاک، 315 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد:پاکستان میں قاتل کورونا وائرس نے 24 گھنٹے میں 05 جانیں لے لیں جبکہ مزید 315 افراد مہلک وائرس کا شکار بنے،کوروناسے اب تک 28,668 افراد زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ 1,282,510 افراد کورونا وائرس میں مبتلا ہوئے۔ مزید پڑھیں

کابل، پاکستان کی جانب سے جناح اسپتال قائم

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پاکستان کی جانب سے قائم جناح اسپتال میں پاکستانی ڈاکٹر مریضوں کے علاج میں مصروف عمل ہیں۔ رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز پاکستانی ڈاکٹروں کی ٹیم نے 625 مریضوں کی آنکھوں کا معائنہ کیا جبکہ مزید پڑھیں

سندھ کے سرکاری اسپتالوں میں 1200 مریضوں کے لیے صرف ایک بستر دستیاب

سندھ کے سرکاری اسپتالوں میں 1200 مریضوں کے لیے ایک بستر دستیاب ہے جبکہ عوام کو سب سے زیادہ شکایات محکمہ صحت سے متعلق ہی ہیں، یہ انکشاف محتسب اعلیٰ کی سالانہ رپورٹ میں ہوا ہے۔ محتسب اعلیٰ کی سالانہ مزید پڑھیں

کارڈیالوجسٹ سمیت پاکستان کے 61 فیصد ڈاکٹر موٹاپے کا شکار، تحقیق

پاکستان میں ماہرین امراضِ قلب سمیت 61 فیصد ڈاکٹرز موٹاپے کی بیماری کا شکار ہیں جبکہ ساڑھے سات فیصد ڈاکٹرز سگریٹ نوشی کی عادت میں مبتلا ہیں۔ اس بات کا انکشاف قومی ادارہ برائے امراض قلب کے ریسرچر ڈاکٹر سالک مزید پڑھیں

پنجاب میں ڈینگی کے وار تھم نا سکے، مزید 92 مریض رپورٹ

پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی وائرس کے مزید 92 مریض رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ لاہور میں 2 افراد ڈینگی کے باعث انتقال کر گئے۔ محکمۂ صحت پنجاب کے مطابق گزشتہ روز لاہور سے ڈینگی کے 70، گوجرانوالہ مزید پڑھیں

کورونا کی چوتھی لہر میں مسلسل کمی، آج 03 اموات، 322 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد:کورونا وائرس کی چوتھی لہر میں مسلسل کمی کے بعد ملک میں آج 03 افراد جان سے گئے جبکہ 322 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، خطرناک مہلک وائرس نے اب تک 28,663 افراد کی جان لے لیں جبکہ کورونا کیسز مزید پڑھیں