بغیر ویکسینیشن ملازمین کو سیکرٹریٹ جانے پر پابندی

کوئٹہ میں بغیر ویکسینیشن ملازمین کو سیکرٹریٹ جانے پر پابندی لگادی گئی ہے۔ ڈپٹی کمشنر عرفان میمن کی سربراہی میں کوئٹہ انتظامیہ نے بغیر ویکسین ملازمین کو سول سیکرٹریٹ جانے سے روک دیا ہے۔ خیال رہے کہ ویکسینیشن ٹیم سے مزید پڑھیں

وفاقی دارالحکومت میں ڈینگی کے کیسز میں کمی، صرف 17 کیسز رپورٹ

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈینگی کے بڑھتے ہوئے کیسز میں اب کمی واقع ہونا شروع ہوگئی ہے۔ محکمہ صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد میں ڈینگی کے صرف 17 مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 13 اموات، 363 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد:پاکستان میں کورونا وائرس کا اثر برقرار ہے ،ملک میں آج بھی کورونا سے 13 افراد انتقال کرگئے جبکہ 363 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 28,690 ہوگئی جبکہ کورونا کیسز کی تعداد 1,283,223 ہوگئی۔ مزید پڑھیں

دنیابھر میں نوول کروناوائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 25کروڑ87لا کھ 92ہزار542ہوگئی

دنیا بھر میں نوول کروناوائرس سے شدید متاثرہ ملکوں میں مصدقہ کیسز کے حوالے سے جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے سسٹمز سائنس وانجینئرنگ مرکز نے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کئے ہیں جو 24 نومبر کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10بجے مزید پڑھیں

اسکاٹ لینڈ میں 11بزرگ افراد کوویکسین کے بجائے نمکین پانی کا انجکشن لگا دیا

اسکاٹ لینڈ کے علاقے لانکشائر کے ایک کئیر ہوم میں رہائش پذیر11بزرگ افراد کو کورونا ویکسین کے بجائے نمکین پانی کا انجکشن لگا دیا گیا۔ بزرگ افراد کوپانی کا انجکشن دینے کا انکشاف طبی معائنے کے دوران ہوا۔مقامی سرکاری اسپتال مزید پڑھیں

کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے سائنسدانوں نے منفرد طریقہ ایجاد کرلیا

کورونا وائرس کا علاج اب چیونگم بھی معاون ثابت ہو سکے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کورونا وائرس سے متاثر افراد کے علاج کے لیے سائنسدانوں نے ایک اور بڑی کامیابی حاصل کر لی اور طبی ماہرین مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات: 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 67 نئے کیسز رپورٹ

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 67 مریضوں کی تصدیق ہوگئی۔ امارات کی سرکاری خبر رساں ایجنسی وام نے وزارت صحت کے حوالے سے بتایا متاثرین کی تعداد بڑھ کر7 لاکھ 41 مزید پڑھیں

آئندہ 3 ماہ میں یورپ میں کورونا سے مزید7 لاکھ اموات کا خدشہ ہے، ڈبلیو ایچ او

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے مارچ 2022 تک یورپ میں کورونا وائرس سے مزید 7لاکھ ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کردیا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے حالیہ عرصے میں یورپ میں مزید پڑھیں