پاکستان نے کورونا وائرس کی نئی قسم سامنے آنے کے بعد ہانگ کانگ اور جنوبی افریقہ سمیت 7 افریقی ممالک پر سفری پابندیاں عائد کردی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے 7 ممالک کو کیٹگری سی میں مزید پڑھیں
جنوبی افریقا سے نیدرلینڈز آنے والی 2 پروازوں کے61 مسافروں کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آ گیا۔ نیدرلینڈز کے محکمہ صحت کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق جنوبی افریقا سے آنے والی 2 پروازوں کے61 مسافروں میں مزید پڑھیں
جنوبی افریقہ نے سفری پابندیوں کے اعلانات پر شدید احتجاج کرتے ہوئے پابندیوں کو ڈریکونئین، غیر سائنسی اور عالمی ادارہ صحت کی ہدایات کے برعکس قرار دے دیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنوبی افریقہ کے وزیر صحت نے مزید پڑھیں
راولپنڈی میں ڈینگی کے کیسز میں آج کمی دیکھنے میں آئی ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 12 افراد ڈینگی وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔ اسپتال حکام کے مطابق بینظیر بھٹو اسپتال میں1، ہولی فیملی اسپتال میں ڈینگی کے 3 مزید پڑھیں
مہلک عالمی وباء کوروناوائرس کے باعث ملک بھر میں مزید7مریض انتقال کر گئے جس کے بعد ملک میں کوروناوائرس سے انتقال کرنے والے مریضوں کی کل تعداد28704تک پہنچ گئی جبکہ گذشتہ24گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کوروناوائرس کے411نئے کیسز رپورٹ مزید پڑھیں
عالمی ادارہ صحت نے جنوبی افریقہ میں پائے گئے کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ کو ’اومی کرون‘ کا نام دے دیا ہے، عالمی ادارہ صحت نے معاملہ تشویش ناک قرار دے دیا۔ وائرس کے نئے قسم کے پھیلاؤ کے خدشات مزید پڑھیں
بحرین نے کورونا کی خطرناک ترین نئی قسم B.1.1.529 سامنے آنے پر متعدد ممالک پر سفری پابندی عائد کر دی ہے۔ خلیجی میڈیا رپورٹس کے مطابق کورونا وبا کے دوبارہ پھیلاؤ اور نئی قسم سامنے آنے کے خطرات کو مدنظر مزید پڑھیں
دنیا بھر میں نوول کروناوائرس سے شدید متاثرہ ملکوں میں مصدقہ کیسز کے حوالے سے جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے سسٹمز سائنس وانجینئرنگ مرکز نے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کئے ہیں جو 26 نومبر کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10بجے مزید پڑھیں
ویکسین کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی، کوویکس کے تحت جرمنی سے عطیہ کردہ 15 لاکھ موڈرنا ویکسین کی خوراکیں پاکستان پہنچا دی گئی ہیں۔ یونیسف کے مطابق کوویکس کے تحت جرمنی سے عطیہ کردہ انسداد کورونا ویکسین کی مزید پڑھیں
یورپی یونین کے ادویات کے نگران ادارے نے بچوں کو فائزر ویکسین لگانے کی اجازت دے دی ہے۔ اس اجازت کے بعد اب یہ ویکسین پانچ سے گیارہ برس کے بچوں کو بھی لگانا ممکن ہو گیا ہے۔یورپی میڈیکل ایجنسی مزید پڑھیں