سعودی عرب سے کراچی آنے والے پانچ پاکستانی مسافروں میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ نیکسٹ جنریشن سیکوینسنگ کے ذریعے مسافروں میں اومیکرون وائرس کی تشخیص کے لیے نمونے آغا خان اسپتال بھجوا دیے گئے، مسافروں کو سندھ گورنمنٹ مزید پڑھیں
ملتان میں 3 روزہ پولیو مہم کا آغاز 10 دسمبر سے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق 5 سال سے کم عمر بچوں کو گھر گھر مہم کے دوران پولیو قطرے پلائے جائیں گے اور 3 روزہ اس مہم کے دوران 7 مزید پڑھیں
خبر ایجنسی کے مطابق سعودی عرب میں آج نئے کورونا وائرس ویرینٹ اومیکرون کا پہلا کیس سامنے آیا ہے۔ سعودی پریس ایجنسی نے کہا کہ اومی کرون وائرس شمالی افریقہ سے آئے مسافر میں پایا گیا، رپورٹ میں کہا گیا مزید پڑھیں
امریکی سائنسدانوں نے ایک ایسی چیونگم تیار کرلی ہے جسے چبا کر کورونا وائرس کا پھیلاو بڑی حد تک روکا جاسکے گا۔ تفصیلات کے مطابق، کورونا وائرس (سارس کوو 2) سے متاثرہ افراد کے تھوک (لعابِ دہن) میں اس وائرس مزید پڑھیں
دنیا بھر میں نوول کروناوائرس سے شدید متاثرہ ملکوں میں مصدقہ کیسز کے حوالے سے جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے سسٹمز سائنس وانجینئرنگ مرکز نے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کئے ہیں جو یکم دسمبر کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10بجے مزید پڑھیں
عالمی وبا کورونا سے بچاؤ کے لیے 50 سال اور اس سے زائد عمر کے افراد کو آج سے انسداد کورونا ویکسین کا بوسٹر لگایاجائےگا۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اسلام آباد (ڈی ایچ او) ڈاکٹر زعیم ضیاء کے مطابق نیشنل اینڈ مزید پڑھیں
پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایچ آئی وی ایڈز سے بچاؤ اور آگاہی کا عالمی دن آج یکم دسمبر کومنایا جارہاہے۔ ایڈز کا عالمی دن دنیا میں پہلی مرتبہ 1987ء میں منایا گیا پاکستان میں ایڈز پھیلنے کی سب سے مزید پڑھیں
کورونا وائرس سے 9 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 28 ہزار 737 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 85 ہزار 254 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ مزید پڑھیں
وفاقی حکومت نےکورونا وائرس سے بچاؤکے لیے بوسٹر ویکسین لگانےکا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق فی الحال 50 سال اور زائدعمرکے افراد کو بوسٹر ویکسین لگائی جائےگی۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر(ڈی ایچ او) اسلام آباد ڈاکٹرزعیم ضیاء کے مطابق اسلام آباد مزید پڑھیں
امریکی دوا سازکمپنی موڈرنا کی طرف سے موجودہ کورونا ویکسینوں کے غیرموثر ہونے کے بیان کے بعد عالمی منڈیوں میں تشویش کی ایک نئی لہر دوڑ گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق موڈرنا کے سی ای او نے انکشاف کیا ہے کہ موجودہ ویکسین کورونا کے نئے ویرینٹ، اومی کرون، کے خلاف کم موثرہیں۔ انہوں نے بتایا کہ دس یورپی ممالک میں اب تک اومی کرون کے بیالیس کیس سامنے آ چکے ہیں۔ دٍوسری جانب پورپ کی بڑی اسٹاک مارکیٹوں میں کاروبار ایک فیصد کم ہو گیا ہے جب کہ امریکی اسٹاک انڈیکس میں بھی ایک فیصد کمی دیکھی گئی ہے۔ اس مزید پڑھیں