ملک بھر میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا سے مزید 8 اموات، 431 نئے کیسز

کورونا وائرس سے 8 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 28 ہزار 761 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 86 ہزار 453 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ مزید پڑھیں

گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 261 نئے کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ، مراد علی شاہ

مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 261 نئے کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔  وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ 24 مزید پڑھیں

پوری دنیا کو اومی کرون کیلئے تیار رہنا چاہیے: عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ دنیا کے تمام ممالک کو اومی کرون کے لیے تیار رہنا چاہیے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق عالمی ادارہ صحت کے ریجنل ڈائریکٹر کا کہنا ہےکہ جغرافیائی طور پر اومی کرون کا پھیلاؤ مزید پڑھیں

بوسٹر پہلی ویکسی نیشن کی تکمیل کے 6 ماہ بعد لگے گا: عبوری گائیڈلائنز جاری

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے بوسٹر ویکسین کے لیے عبوری گائیڈ لائنز جاری کردیں۔ این سی او سی کے مطابق ملک میں جاری انسداد کورونا ویکسین مہم میں ترجیح غیر ویکسین شدہ افراد ہیں لہٰذا مزید پڑھیں

پنجاب کے ساتھ ساتھ ڈینگی سندھ میں‌بھی کنٹرول سے باہر ہونے لگا

صوبہ سندھ میں ڈینگی وائرس کے وار تاحال جاری ہیں۔ محکمہ صحت سندھ کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق سندھ میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 50 سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ کراچی کے تمام اضلاع کے بعد حیدرآباد مزید پڑھیں

صحت کے شعبے میں‌بہتری کے لیے ڈریپ میں اصلاحات کی جا رہی ہیں، فیصل سلطان

وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی (ڈریپ) میں بھی اصلاحات کا سلسلہ جاری ہے، صحت کے شعبے کی کارکردگی کو مزید بہتر بنایا جا رہا ہے۔ ڈاکٹر فیصل سلطان نے ڈریپ کی مزید پڑھیں

اومی کرون کے خطرے کے باعث حرمین شریفین انتظامیہ کی جانب سے اہم ہدایات جاری

ریاض : سعودی عرب میں اومیکرون کا پہلا کیس سامنے آنے کے بعد مسجدالحرام اور مسجدنبوی میں احتیاطی تدابیر سخت کرنے کی ہدایت کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق حرمین شریفین انتظامیہ نے کورونا کی نئی قسم اومیکرون کے خطرے کے مزید پڑھیں