فرانس: کورونا ویریئنٹ اومیکرون نے خطرے کی گھنٹی بجادی، کیسزکی تعداد25 ہوگئی

فرانس میں کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون نے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ نئے رپورٹ ہوئے اومیکرون وائرس کے کیسز کی تعداد 25 ہوگئی۔ فرانسیسی وزیر صحت نے اعلان کیا ہے کہ جمعے کے روز سے کلب 4 ہفتے مزید پڑھیں

دنیابھر میں نوول کروناوائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 26کروڑ 58لاکھ54ہزار752ہوگئی

دنیا بھر میں نوول کروناوائرس سے شدید متاثرہ ملکوں میں مصدقہ کیسز کے حوالے سے جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے سسٹمز سائنس وانجینئرنگ مرکز نے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کئے ہیں جو 6 دسمبر کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10بجے مزید پڑھیں

ماہرین نے مستقبل میں‌کورونا سے بھی زیادہ خطرناک وبائی بیماریوں کی پشین گوئی

ماہرین نے کہا ہے کہ مستقبل کی وبائی بیماریاں موجودہ کوویڈ بحران سے زیادہ مہلک ثابت ہو سکتی ہیں۔ پروفیسر ڈیم سارہ گلبرٹ نے کہا کہ وبائی امراض سے نمٹے کیلئے مزید فنڈنگ کی ضرورت ہے تاکہ کی گئی پیش مزید پڑھیں

بھارت، ایک ہی خاندان کے 9 افراد اومی کرون کا شکار

بھارتی ریاست راجستھان کے شہر جےپور میں ایک ہی خاندان کے 9 افراد عالمی وبا کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کا شکار ہوگئے ہیں جس کے بعد بھارت میں اومی کرون ویرینٹ کےکیسز کی تعداد21 ہوگئی۔ بھارتی میڈیا مزید پڑھیں

این سی او سی کی جانب سے کیٹیگری سی ممالک سے پاکستان آنیوالوں پر مکمل پابندی عائد

اسلام آباد: این سی او سی نے کورونا کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے خطرے کے پیش نظر کیٹیگری سی کے ممالک میں اضافہ کردیا اور ان ممالک سے پاکستان آنے پر مکمل پابندی عائد کردی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن مزید پڑھیں

ملک بھر میں‌کورونا وائرس سے مزید 10 افراد جان کی بازی ہار گئے، 336 نئے کیسز رپورٹ

کورونا وائرس سے 10 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 28 ہزار 777 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 87 ہزار 161 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ مزید پڑھیں

روسی ویکسین لگوانے والوں کو سعودی عرب میں داخلے کی اجازت مل گئی

روس کی کورونا ویکسین اسپوٹنک لگوانے والوں کو سعودی عرب میں داخلے کی اجازت مل گئی۔ روسی حکام کے مطابق سعودی حکومت نے روسی ویکسین لگوانے والوں کو یکم جنوری سے آنےکی اجازت دی ہے جس کے بعد دنیا بھر مزید پڑھیں

میکسیکو میں بھی اومی کرون ویرینٹ نے پنچے گاڑھنا شروع کر دیئے، پہلا کیس رپورٹ، نائب وزیر صحت

لاطینی امریکا کے ملک میکسیکو کے نائب وزیرصحت نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا کی قسم اومی کرون کا پہلا کیس رپورٹ ہوا ہے۔ جنوبی افریقہ سے آنے والے 51 سالہ میکسیکن شہری میں وائرس کی تصدیق ہوئی۔ میکسیکن مزید پڑھیں