دنیا بھر میں نوول کروناوائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 27کروڑ 1لاکھ47ہزار704ہوگئی

دنیا بھر میں نوول کروناوائرس سے شدید متاثرہ ملکوں میں مصدقہ کیسز کے حوالے سے جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے سسٹمز سائنس وانجینئرنگ مرکز نے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کئے ہیں جو13 دسمبر کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10بجے تک مزید پڑھیں

کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون وائرس کے اثرات 63 ممالک تک جا پہنچے

کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون وائرس 63 ممالک میں پھیل چکا ہے ۔ عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون وائرس کی قسم ڈیلٹا کے مقابلے میں زیادہ تیزی سے منتقل ہوتا ہے۔رواں مزید پڑھیں

سند ھ بھر میں پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کی مہم کا آغاز ہو گیا

ملک بھر کی طرح سندھ میں بھی سال کی آخری انسداد پولیو مہم کا آغاز ہو گیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بچوں کوقطرے پلا کرانسداد پولیومہم کاافتتاح کردیا۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

بورس جانسن کا اومی کرون ایمرجنسی بوسٹر نیشنل مشن کا اعلان

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے اومی کرون ایمرجنسی بوسٹر نیشنل مشن کا اعلان کردیا۔ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے قوم سے خطاب میں کہا کہ تمام بالغ افراد کو نئے سال سے قبل بوسٹر کی پیشکش کی جائے گی، 3 مزید پڑھیں

دُنیا بھر میں کورونا کے متاثرین 27کروڑ، ہلاکتیں 53لاکھ 18ہزار سے زائدہوگئیں

دُنیا بھر میں کورونا کے مریض 27 کروڑ سے تجاوز کر گئے جبکہ وائرس کے باعث ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 53 لاکھ 18 ہزار سے زائد ہوگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دُنیا کے 200سے زائد ممالک اور خطوں مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا وائرس 07 اموات، 288 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد:پاکستان میں کورونا وائرس کا اثر برقرار ہے ،ملک میں آج بھی کورونا سے 07 افراد انتقال کرگئے جبکہ 288 نئے کیسزرپورٹ ہوئے،کوروناسےاموات کی مجموعی تعداد 28,830 ہوگئی جبکہ کورونا کیسز کی تعداد 1,289,049 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈاینڈ آپریشن سینٹر(این مزید پڑھیں

بلوچستان میں کل سے 5 روزہ انسداد پولیو کا آغاز ہوگا

بلوچستان کے34اضلاع میں کل سے 5 روزہ انسداد پولیو کا آغاز ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق انسداد پولیو مہم کے دوران پانچ سال تک کی عمر کے23لاکھ کے قریب بچوں کو پولیو سے بچاؤکے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا مزید پڑھیں

برطانوی ہیلتھ اینڈ سیکیورٹی ایجنسی نے کووڈ کی سخت پابندیا ں لگانے کا عندیہ دے دیا

برطانوی ہیلتھ اینڈ سیکیورٹی ایجنسی نے کووڈ کے خلاف سخت اقدامات کی سفارش کرتے ہوئے کہا کہ کووڈ سے متعلق 18 دسمبر تک سخت پابندیاں عائد کی جائیں۔ ہیلتھ اینڈ سیکیورٹی ایجنسی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بروقت مزید پڑھیں