جاپان میں کرونا کے لیے امریکی کمپنی کی دوا کی منظوری کا امکان

ٹوکیو: جاپان میں کرونا وائرس کے علاج کے لیے امریکی کمپنی کی دوا کی منظوری کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق جاپان کی وزارت صحت کا پینل امریکی دوا ساز کمپنی مرک کی تیار کردہ کووِڈ دوا molnupiravir کی منظوری مزید پڑھیں

ملک بھر میں‌کورونا وائرس سے مزید 6 افراد ہلاک، 302 نئے کیسز رپورٹ

کورونا وائرس سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 28 ہزار 849 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 90 ہزار 214 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ مزید پڑھیں

دنیا بھر میں نوول کروناوائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 27کروڑ 14لاکھ62ہزار242ہوگئی

دنیا بھر میں نوول کروناوائرس سے شدید متاثرہ ملکوں میں مصدقہ کیسز کے حوالے سے جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے سسٹمز سائنس وانجینئرنگ مرکز نے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کئے ہیں جو15 دسمبر کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10بجے تک مزید پڑھیں

اومیکرون اندازے سے کئی گنا زیادہ رفتار سے پھیل رہا ہے، ڈبلیو ایچ او

عالمی ادارہ برائے صحت کا کہنا ہے کہ کورونا کا نیا ویریئنٹ اومیکرون جس رفتار سے پھیل رہا ہے، ماضی میں کورونا کا کوئی ویریئنٹ اس رفتار سے نہیں پھیلا۔ الجریزہ کے مطابق ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ٹیڈروس ایدہینم مزید پڑھیں

نکاح سے پہلے تھیلیسیمیا سے متعلق خون کا ٹیسٹ ہوگا، یاسمین راشد

وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ نکاح سے پہلے تھیلیسیمیا سے متعلق خون کا ٹیسٹ ہوگا، اس مرض میں مبتلا بچوں کیلئے ہیلتھ کارڈ جاری کر رہے ہیں۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر مزید پڑھیں

کورونا ویکسین نہ لگوانے پر امریکی فضائیہ کے 27اہلکار برطرف

امریکی فضائیہ نے کورونا ویکسین لگوانے سے انکار پر27اہلکاروں کوبرطرف کردیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق ویکسین لگوانے سے منع کرنے پرحاضر سروس اہلکاروں کی برطرفی کا یہ پہلا واقعہ ہے۔ پینٹاگون نے اگست میں تمام فوجی اہلکاروں کے لئے ویکسین مزید پڑھیں