ملک بھر میں‌کورونا وائرس سے 02 افراد جاں بحق، 259 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد:ملک میں کورونا وائرس کے وار کم ہونے لگے، 24 گھنٹے کے دوران مزید 02 افراد جان سے گئے جبکہ 259 نئے کیسز رپورٹ ہوئے،خطرناک مہلک وائرس نے اب تک 28,872 افراد کی جان لے لیں جبکہ کورونا کیسز مزید پڑھیں

سندھ میں کورونا سے اموات کی تعداد 7649، مزید 141 کیسز رپورٹ، وزیراعلیٰ

سندھ میں کورونا وائرس کے 141 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ آج صوبے میں اس وبا سے اموات رپورٹ نہیں ہوئیں۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق اپنے یومیہ بیان میں کہا مزید پڑھیں

اومی کرون تیزی سے پھیل رہا ہے، 89 ممالک کو متاثر کرچکا، عالمی ادارہ صحت کا دعویٰ

عالمی ادارہ صحت نے دعویٰ کیا ہے کہ اومیکرون ویریئنٹ 89 ممالک کو متاثر کرچکا ہے جبکہ اوميکرون کے کيسز ہر ڈيڑھ سے تين دن ميں دگنے ہو رہے ہيں۔ عالمی ادارہ صحت نے آج ہفتے کے دن بتایا کہ مزید پڑھیں

پولی کلینک اسلام آباد میں لاکھوں روپے کی زائد المیعاد ٹیسٹنگ کٹس خریدے جانے کا انکشاف

پولی کلینک اسپتال اسلام آباد میں لاکھوں روپے کی زائد المیعاد ٹیسٹنگ کٹس خریدے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولی کلینک اسپتال میں زائد المیعاد ٹیسٹ کٹس نکلنے کے معاملے پر اسپتال انتظامیہ نے کٹس کی موجودگی مزید پڑھیں

کون سی ویکسین کی 3 خوراکیں امیکرون سے بچا نے میں‌مدد گار ہیں؟

امریکا کے طبی ماہرین کی تحقیق نے انکشاف کیا ہے کہ فائزر، جانسن اینڈ جانسن اور موڈرینا ویکسین کی 2 خوراکیں تحفظ نہیں دے سکتی۔ امریکا کے 3 اسپتالوں اور طبی تحقیقی اداروں کی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ مزید پڑھیں

کراچی میں ‘اومی کرون’ کا دوسرا کیس رپورٹ، متاثرہ شخص قرنطینہ سے فرار

شہر قائد میں اومی کرون کا دوسرا کیس رپورٹ ہوا ، تاہم متاثرہ شخص قرنطینہ سے فرار ہوگیا ہے، پینتیس سالہ شخص برطانیہ سے آیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں اومی کرون کا دوسرا کیس سامنے آگیا ، اس مزید پڑھیں

اومی کرون کے تیزی سے پھیلنے کا خدشہ، امریکی صدر کی تنبیہہ

امریکی صدر جوبائیڈن نے عالمی وبا کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے امریکا میں تیزی سے پھیلنے سے متعلق خبردار کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر جوبائیڈن نے خبردارکیا ہےکہ کورونا وائرس کا اومی مزید پڑھیں