بلوچستان: قلات میں اومی کرون کے 30 مشتبہ مریضوں کا انکشاف

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع قلات میں اومی کرون کے 30 مشتبہ مریض سامنے آنے کا انکشاف ہوا ہے۔ انچارج کورونا آپریشن سیل بلوچستان ڈاکٹر نقیب اللہ نیازی نےنجی ٹی وی کو بتایا کہ بلوچستان کے ضلع قلات میں کورونا کی مزید پڑھیں

سائنوفارم ویکسین کا بوسٹر ڈوز اومیکرون سے کس حد تک محفوظ رکھ سکتا ہے؟

چینی ماہرین نے سائنو فارم ویکسین کی تیسری خوراک کے اومیکرون پر مرتب اثرات کے نتائج جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابتدائی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ بوسٹر ڈوز بھی اومیکرون سے زیادہ تحفظ فراہم نہیں کرتا۔ عرب مزید پڑھیں

پنجاب میں کورونا کی صورتحال کنٹرول ہونے کے بعد تمام مارکیٹیں 24 گھنٹے کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری

محکمہ صحت پنجاب نے صوبے میں کورونا کی صورتحال پر نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ پنجاب میں کورونا کی صورتحال پر قابو پا لیا گیا ہے نوٹیفکیشن کے مطابق سیکرٹری ہیلتھ نے کاروبار کے معمول مزید پڑھیں

ملک بھر میں‌کورونا وائرس سے مزید 04 افراد ہلاک، 270 نئے کیسز رپورٹ

کورونا سے اموات کا سلسلہ جاری ہے، گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران مزید 4 افراد جاں بحق، 270 متاثر ہوئے۔ این سی او سی کے مطابق پاکستان میں کورونا سے مجموعی اموات کی تعداد 28 ہزار 882 ہو گئی جبکہ مزید پڑھیں

برطانیہ میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ، مزید پابندیاں لگنے کا خدشہ

برطانیہ میں کورونا کے 24 گھنٹوں میں مزید 91 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ 44 افراد ہلاک بھی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ میں کورونا کے وار مسلسل جاری ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید پڑھیں

کورونا ویکسینیشن: یکم جنوری سے 30 سال سے زائد عمر کے افراد بوسٹر ڈوز کے اہل قرار

این سی اوسی نے ملک بھر میں یکم جنوری سے 30 سال سے زائد عمر کے افرادکو بوسٹر ڈوزکا اہل قرار دے دیا۔ 30 سال سے زیادہ عمر کے افراد یکم جنوری سے اپنی مرضی کی کورونا بوسٹرڈوز لگانے کے مزید پڑھیں

بھارت، اومیکرون کیسز کی تعداد میں تیزی سے اضافہ

بھارت میں عالمی وبا کورونا وائرس کے ویرینٹ، اومی کرون کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت میں اومیکرون ویرینٹ کے کیسز کی تعداد 153 ہو گئی ہے، گزشتہ روز ریاست مہاراشٹرا میں اومیکرون مزید پڑھیں

نیدرلینڈ کورونا وائرس کے نئے ویریئنٹ اومیکرون میں لاک ڈاؤن لگانے والا پہلا ملک

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نیدرلینڈ حکومت نے دنیا بھر میں تیزی سے پھیلتے اومیکرون کی وجہ سے ملک بھر میں لاک ڈاؤن لگا دیا جو 19 دسمبر سے 14 جنوری تک نافذ رہے گا۔ نیدرلینڈ حکومت کی مزید پڑھیں

برطانیہ میں اومیکرون کے پھیلاؤ کے باعث لاک ڈاؤن پر غور

برطانوی حکام نے اومیکرون کے پھیلاؤ کو مدنظر رکھتے ہوئے 2 ہفتوں کے لاک ڈاؤن پر غور شروع کردیا ہے۔ برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانیہ کے ماہرین پر مشتمل سرکاری ادارے سائنٹیفک ایڈوائزری گروپ برائے ہنگامی صورت حال نے مزید پڑھیں