متحدہ عرب امارات کی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پورے ملک میں کورونا وائرس کے 2426 نئے مصدقہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ اماراتی وزارت صحت کے مطابق 875 کورونا مریض شفایاب ہو چکے ہیں مزید پڑھیں
اومیکرون کیسز میں اضافے کے پیش نظر اسمارٹ لاک ڈاؤن کی سفارش کردی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق اس ضمن میں صوبائی محکمہ صحت نے باقاعدہ طور پر ڈپٹی کمشنر کو خط بھی لکھ دیا ہے۔ ذمہ دار کے مطابق مزید پڑھیں
چین کے شہر ژیان میں جاری لاک ڈاؤن میں شہریوں کی جانب سے غذائی قلت کی کمی کی شکایات موصول ہو رہی ہیں۔ چینی حکام نے ان شکایات کی سختی سے تردید کی ہے اور کہا ہے کہ شہر میں مزید پڑھیں
قطر میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ دوحہ سے عرب میڈیا کے مطابق قطر میں اسکولوں اور ایلیمنٹری کلاسز میں تدریسی عمل معطل کردیا گیا ہے۔ قطر کی وزارت تعلیم مزید پڑھیں
خشک میوہ جات نہ صرف موسمِ سرما کے انمول تحفے سمجھے جاتے ہیں بلکہ ان کی اہمیت اور افادیت سے سال کے 12 مہینے فائدہ اٹھایا جاسکتا ہے۔قدرت نے پاکستان کے پہاڑی اور ٹھنڈے علاقوں کو ان کی پیداوار کے مزید پڑھیں
کراچی میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد میں اومی کرون وائرس کی تصدیق کے بعد متاثرہ افراد کے رابطے میں آنے والوں کے بھی ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق محکمہ صحت کی ٹیم متاثرہ مزید پڑھیں
جنوبی افریقہ نے اومی کرون سے سامنے آنے والی کورونا کی چو تھی لہر پر قابو پانے کا اعلان کردیا۔ میڈیکل ریسرچ کونسل جنوبی افریقہ کا کہنا ہےکہ کورونا کیسز کے انتہائی سطح پرپہنچنے کے بعد کمی آئی جس کے مزید پڑھیں
جسم میں وٹامن ڈی کی کمی سے متعلق نئی طبی تحقیق سامنے آگئی۔ سورج کی روشنی سے مفت حاصل ہونے والا وٹامن ڈی ہمارے جسم کے لیے بالخصوص ہڈیوں کے لیے بہت ضروری ہوتا ہے لیکن اس کی کمی سے مزید پڑھیں
امریکا اور یورپ میں کورونا بے قابو ہوگیا، امریکا میں آج بھی 4 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ جبکہ برطانیہ میں 24 گھنٹوں میں مزید1 لاکھ 89 ہزار افراد کورونا میں مبتلا ہوگئے۔ رپورٹس کے مطابق امریکا میں آج 4 مزید پڑھیں
امریکی خاتون اسکول ٹیچر نے کورونا وائرس کا شکار ہونے پر خود کو جہاز کے واش روم میں آئیسولیٹ کر لیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق امریکی خاتون ٹیچر ماریسا فوٹیو کے مطابق وہ 5 گھنٹے تک جہاز کے واش روم مزید پڑھیں