دُنیا بھر میں کورونا سے 28کروڑ 97لاکھ افراد متاثر، 54لاکھ 57ہزار ہلاک

جنیوا: دُنیا بھر میں کورونا سے 28 کروڑ 97 لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ وائرس کے باعث 54 لاکھ 57 ہزار افراد ہلاک ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق دُنیا کے 200سے زائد ممالک اور خطوں میں کورونا سے مجموعی مزید پڑھیں

فرانس نے بھی کورونا کا شکار افراد کے لیے قرنطینہ کی مدت میں کمی کردی

امریکا کے بعد فرانس نے بھی کورونا کا شکار افراد کے لیے قرنطینہ کی مدت میں کمی کردی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانسیسی حکومت نے کورونا کے حوالے سے عائد پابندیوں میں نرمی کا اعلان کردیا ہے۔ مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات میں ویکسیشن نہ کروانے والوں پر بیرون ملک سفر پر پابندی

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے فیصلہ کیا ہے کہ جن شہریوں نے ویکسینیشن نہیں کروائی 10 جنوری کے بعد ان کے بین الاقوامی سفر پر پابندی ہوگئی۔ امارات کی سرکاری نیوز ایجنسی ڈبلیو اے ایم کے مطابق متحدہ مزید پڑھیں

برطانیہ کے اسکولوں میں بچوں کو ماسک پہننے کی ہدایت

برطانوی حکومت نے ملک میں کورونا کی اومیکرون قسم کے پھیلاؤ کو مدنظر رکھتے ہوئے اسکولوں میں بچوں کو ماسک پہہنے کی ہدایت کردی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق ملک کے تمام اسکولوں میں سیکنڈری جماعتوں کے مزید پڑھیں

پاکستان کے تین بڑے شہروں میں اومی کرون کے کیسز میں تیزی سے اضافہ

پاکستان کے تین بڑے شہروں اسلام آباد، کراچی اور لاہور میں کورونا کی جنوبی افریقی قسم اومی کرون کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا ہے۔ این سی او سی کے مطابق کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں کورونا مزید پڑھیں

ملک میں کورونا وائرس سے مزید 08 اموات، 594 نئے کیسز رپورٹ

پاکستان میں کورونا وائرس مزید 8 افراد جان کی بازی ہار گئے،گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک بھر میں مزید 594 افراد وبا کا شکار ہوئے ہیں۔ کورونا کے حملے جاری، ملک بھرمیں کوروناکےایکٹوکیسزکی تعداد 10 ہزار 184 ہو گئی، مزید پڑھیں